• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
خواتین پر تشدد

خواتین پر تشدد، ہراسگی، زیادتی اور قتل سمیت دیگر جرائم میں سزائوں کی

News Editor by News Editor
مئی 8, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)پولیس رپورٹ کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں خواتین کے خلاف جرائم میں 20 ہزار ملزمان کو گرفتارکیا گیا جن میں سے صرف 100کوعدالتوں سے سزا ہوسکی ہے۔
پولیس رپورٹ کے مطابق یکم جنوری سے 31 دسمبر 2022 تک غیرت کے نام پر 188 خواتین کو قتل کیا گیا۔ قتل میں ملوث 345 ملزمان میں سے 276 کو گرفتارکیا گیا جن میں سے صرف 4 ملزمان کو سزا دلوائی جاسکی ہے۔
سال دوہزار بائیس میں لڑکیوں کو اغوا کرنے کے 7397 مقدمات درج ہوئے جن میں ملوث 12156 ملزمان میں سے 6376 کو گرفتارکیا گیا اور صرف سترہ ملزمان کو سزا ہو سکی ہے۔
سال دوہزار بائیس میں خواتین کے اغوا کے 8963 مقدمات درج ہوئےجن میں سے 15208 ملزمان میں سے 7097 گرفتارکیا گیا تیرہ کوعدالت سے سزا ہوسکی ہے۔
رپورٹ کے مطابق خواتین پر تشدد کے 1662 مقدمات درج ہوئے 3101 گرفتارکیا گیا اورصرف 55 کو سزا ہو سکی ہے۔
رپورٹ کے مطابق لڑکیوں پر تشدد کے ایک سو اٹٓھاون مقدمات، 255 ملزمان میں سے 187 گرفتار،کسی ایک کو بھی سزا نہ ہوسکی ہے۔
ایک خاتون کو ونی کیا گیا، ملوث پندرہ ملزمان میں سے گیارہ گرفتار کیا گیا لیکن کسی ایک کو بھی سزا نہیں ہوسکی۔
پنجاب بھر میں 42 خواتین کو جلانے پر 39 مقدمات درج کیے گئے جن میں سے 61 ملزمان میں سے 55 ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور ایک کو سزا دلوائی جاسکی ہے۔
پنجاب پولیس نے دو خواتین کی زبردستی شادیاں کرنے پر دو مقدمات درج کیے جن کے چاروں ملزمان گرفتارکیے لیکن کسی ایک کو بھی سزا نہیں مل سکی۔
پنجاب بھر میں زیادتی کے 3608 مقدمات درج کیے گئے 5206 ملزمان میں سے 3344 گرفتار ہوئے اور 22 کو سزا دلوائی جاسکی ہے۔
ورک پلیس پر خواتین کو حراساں کرنےکے نو کیسز میں ایک کو سزا نہیں مل سکی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر وائیلینس اگینسٹ وویمن کے کیسز میں 20400 ملزمان کو گرفتار کیا گیا لیکن صرف 100 ملزمان کو سزائیں دلوائیں جاسکی ہیں۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق زیادہ تر کیسز میں مدعی پیروی نہیں کرتے یا پھر ملزمان سے صلح کر لیتے ہیں جسکی وجہ سے ملزمان کو ریلیف مل جاتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: خواتین پر تشددنمائندہ خصوصی
Previous Post

جس قوم میں علم کی جستجو نہیں وہ غلامی میں رہتی ہیں ' احسن اقبال

Next Post

رنبیر کو میرا چیخنا، اونچی آواز میں بات کرنا نہیں پسند ،دماغ درویشوں جیسا ہے، عالیہ بھٹ

News Editor

News Editor

Next Post
عالیہ بھٹ

رنبیر کو میرا چیخنا، اونچی آواز میں بات کرنا نہیں پسند ،دماغ درویشوں جیسا ہے، عالیہ بھٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading