• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

خشک سالی کا خطرہ: پنجاب میں نئے کار واش سٹیشن بنانے پر پابندی

News Editor by News Editor
اپریل 7, 2025
in پاکستان
0 0
0

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمہ ماحولیات نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے صوبہ بھر میں نئے کار واش بنانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی ہے۔
جبکہ اس پابندی کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا ہے۔ اسی طرح پہلے سے موجود کام کرنے والے تمام کار واش سٹیشنوں کی کڑی نگرانی کے لیے بھی تمام بڑے شہروں اور اضلاع کی انتظامیہ کو تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔
کار واش سٹیشنز بنانے پر پابندی کے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ایک کار کو دھونے کے لئے تقریبا چار سو لیٹر پانی استعمال ہوتا ہے۔ اور اس وقت صوبے کو پانی کی قلت کا سامنا ہونے کے باعث پانی کے غیر ضروری استعمال کو کم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ڈی جی محکمہ تحفظ ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد کا کہنا ہے کہ ’یہ ابھی شروعات ہے ہم کوشش کر رہے ہیں کہ پانی کا غیر ضروری استعمال مکمل طور روکا جائے۔ ہم تمام بڑی فیکٹریوں کے ساتھ بھی مذاکرات کر رہے ہیں کہ وہ اپنے پانی کو ری سائیکل کر کے دوبارہ استعمال میں لائیں۔‘
’واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ تو ہر فیکٹری میں لگا ہوا ہے۔ لیکن اب جلد ہم اس نتیجے پر بھی پہنچ جائیں گے کہ اس پانی میں سے جتنا مکمن ہو سکے اسے دوبارہ استعمال کیا جائے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ محکمہ ماحولیات نے یہ فیصلے حال ہی میں محکمہ موسمیات اور ارسا کی جانب سے خشک سالی کی وارننگز کے بعد کر رہا ہے تاکہ آئندہ مہینوں میں پیدا ہونے والی صورت حال کے لیے ذہنی طور پر تیار رہا جا سکے۔
یاد رہے کہ گذشتہ مہینے پاکستان کے محکمہ موسمیات اور دریاوں کے پانی کی تقسیم کے نگران ادارے ارسا نے ملک کے تین صوبوں میں خشک سالی کے خدشے کا اظہار کیا تھا۔ ان صوبوں میں پنجاب بلوچستان اور سندھ شامل ہیں۔
محکمہ موسمیات کے جاری خشک سالی الرٹ میں کہا گیا تھا کہ ملک کے جنوبی حصوں میں بارش نہ ہونے کا دورانیہ دو سو دنوں سے بھی زیادہ رہا جس کی وجہ سے خشک سال کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
ملک میں گذشتہ سال کے آخری چار مہینوں اور اس سال کے پہلے دو مہینوں میں بارشیں چالیس فیصد کم ہوئی ہیں جس کی وجہ سے دریاؤں میں بھی پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہوئی ہے۔
ایسی رپورٹس بھی آ رہی ہیں کہ سندھ ڈیلٹا میں ڈالفن مچھلیوں کو بچانا بھی مشکل ہو جائے گا کیونکہ درجہ حرارت کے بڑھنے کی وجہ سے پانی کی سطح روزانہ کی بنیاد پر کم ہو رہی ہے۔
پنجاب کی صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے صوبے کے تمام اضلاع کو مکمنہ خشک سالی کے لیے تیار رہنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔ اس خدشے کا اظہار بھی کیا گیا ہے کہ پانی کی کمی سے فصلیں خاص طور پر چاول کی کاشت شدید طور پر متاثر ہو سکتی ہے۔(ڈی جی محکمہ تحفظ ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد کا کہنا ہے کہ ’یہ ابھی شروعات ہے ہم کوشش کر رہے ہیں کہ پانی کا غیر ضروری استعمال مکمل طور روکا جائے۔ ہم تمام بڑی فیکٹریوں کے ساتھ بھی مذاکرات کر رہے ہیں کہ وہ اپنے پانی کو ری سائیکل کر کے دوبارہ استعمال میں لائیں۔‘
’واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ تو ہر فیکٹری میں لگا ہوا ہے۔ لیکن اب جلد ہم اس نتیجے پر بھی پہنچ جائیں گے کہ اس پانی میں سے جتنا مکمن ہو سکے اسے دوبارہ استعمال کیا جائے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ محکمہ ماحولیات نے یہ فیصلے حال ہی میں محکمہ موسمیات اور ارسا کی جانب سے خشک سالی کی وارننگز کے بعد کر رہا ہے تاکہ آئندہ مہینوں میں پیدا ہونے والی صورت حال کے لیے ذہنی طور پر تیار رہا جا سکے۔
یاد رہے کہ گذشتہ مہینے پاکستان کے محکمہ موسمیات اور دریاوں کے پانی کی تقسیم کے نگران ادارے ارسا نے ملک کے تین صوبوں میں خشک سالی کے خدشے کا اظہار کیا تھا۔ ان صوبوں میں پنجاب بلوچستان اور سندھ شامل ہیں۔
محکمہ موسمیات کے جاری خشک سالی الرٹ میں کہا گیا تھا کہ ملک کے جنوبی حصوں میں بارش نہ ہونے کا دورانیہ دو سو دنوں سے بھی زیادہ رہا جس کی وجہ سے خشک سال کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
ملک میں گذشتہ سال کے آخری چار مہینوں اور اس سال کے پہلے دو مہینوں میں بارشیں چالیس فیصد کم ہوئی ہیں جس کی وجہ سے دریاؤں میں بھی پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہوئی ہے۔
ایسی رپورٹس بھی آ رہی ہیں کہ سندھ ڈیلٹا میں ڈالفن مچھلیوں کو بچانا بھی مشکل ہو جائے گا کیونکہ درجہ حرارت کے بڑھنے کی وجہ سے پانی کی سطح روزانہ کی بنیاد پر کم ہو رہی ہے۔
پنجاب کی صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے صوبے کے تمام اضلاع کو مکمنہ خشک سالی کے لیے تیار رہنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔ اس خدشے کا اظہار بھی کیا گیا ہے کہ پانی کی کمی سے فصلیں خاص طور پر چاول کی کاشت شدید طور پر متاثر ہو سکتی ہے۔

The Review

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: #CarWashBan#DroughtRisk#Water#WaterShortagePunjab
Previous Post

آئی ایف جے نے پیکا ایکٹ کو "کالا قانون" قرار دے دیا، حکومت پاکستان سے فوری واپس لینے کا مطالبہ

Next Post

انٹرنیٹ کمپنی سٹار لنک کی سروسز نومبر، دسمبر تک کام شروع کر دیں گی: شزا فاطمہ

News Editor

News Editor

Next Post

انٹرنیٹ کمپنی سٹار لنک کی سروسز نومبر، دسمبر تک کام شروع کر دیں گی: شزا فاطمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading