• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
وفاقی وزیر پٹرولیم

وفاقی وزیر پٹرولیم

خساروں کی ذمہ دار ماضی کی پی ٹی آئی حکومت ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم

موجودہ حکومت مہنگائی کے طوفان سے نکلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، ٹیکس کی شکل میں عوام پر مہنگائی کے طوفان پر قابو پانے کےلئے ہمیں معیشت کو مکمل ذمہ داری سے چلانا ہوگا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 24, 2025
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ خساروں کی ذمہ دار ماضی کی پی ٹی آئی حکومت ہے، موجودہ حکومت مہنگائی کے طوفان سے نکلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ٹیکس کی شکل میں مہنگائی کا طوفان عوام پر گرتا ہے جس پر قابو پانے کے لئے ہمیں اپنے خساروں پر قابو پاتے ہوئے معیشت کو مکمل ذمہ داری سے چلانا ہوگا۔ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ بجلی ترقی کے راستے میں بہت بڑی رکاوٹ بن کر کھڑی ہے، اگر بجلی کی قیمتوں کو کم کرنا ہے تو کہیں سے وسائل تو اکٹھا کرنا ہوں گے۔

علی پرویز ملک نے کہا کہ پٹرولیم لیوی کے ذریعے اضافی وسائل حاصل کیے گئے، پی ٹی آئی حکومت گری تو پٹرول کی قیمت330روپے لیٹر تک پہنچ گئی تھی، شہبازشریف حکومت پٹرول کی قیمت250 روپے لیٹر تک لے کر آگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ بنگلادیش، سری لنکا اور بھارت کی نسبت پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں کم ہیں، خطے میں مہنگی ترین بجلی پاکستان کے اندر ہے، جو بھی اضافی وسائل اکٹھے کیے جائیں گے وہ عوام تک ضرور پہنچیں گے۔

وفاقی وزیرپٹرولیم نے کہا کہ حکومت اگلے چند ہفتوں میں بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی دے گی، بجلی کی قیمتیں کم کرنی ہیں تو عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔علی پرویز ملک نے کہا کہ ہم نے چھوٹا سا قدم اٹھایا ہے وہ آپ کے سامنے آگیا ہے، شہباز حکومت 40 فیصد مہنگائی کو 2 فیصد پر لاچکی ہیں، آئی ٹی کی ایکسپورٹ 300سے 350ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے، آئی ٹی کی ایکسپورٹ پچھلے سال کے مقابلے 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پی ٹی آئیٹیکسحکومتخساروںذمہ دارمہنگائیوفاقی وزیر پٹرولیم
Previous Post

چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد،مارکیٹ میں 164 روپے فی کلو دستیاب ہے، رانا تنویر حسین

Next Post

پاکستان میں 8 ٹریلین ڈالر کے معدنی وسائل سے استفادے کے لیے حکومتی اقدامات

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
معدنی وسائل

پاکستان میں 8 ٹریلین ڈالر کے معدنی وسائل سے استفادے کے لیے حکومتی اقدامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading