• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فرخ حبیب

حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلندیوں کو چھو رہی ہے، فرخ حبیب

News Editor by News Editor
اپریل 10, 2023
in پاکستان
0 0
0

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلندیوں کو چھو رہی ہے، شہباز شریف کی ایک سالہ دورمیں مہنگائی 45 فیصدکی بدترین بلندی کو پہنچ چکی،عمران خان کے ایک سالہ دورمیں مہنگائی کی شرح 12فیصد تھی۔

اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دور میں پٹرول149روپے،ڈیزل144روپے،آٹا60روپیکلو ملتا تھا، چینی86روپے کلو،گھی450روپے کلو جبکہ چکن267 روپے کلو رہا تھا، شہباز شریف کی1سالہ دورمیں مہنگائی 45 فیصدکی بدترین بلندی کو پہنچ چکی ہے، شہباز شریف دور میں پٹرول272روپے،ڈیزل294روپے،آٹا160روپیکلو مل رہا ہے،چینی123روپے کلو،گھی670روپیکلو،جبکہ چکن378 روپیکلو مل رہا ہے، شہباز شریف حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلندیوں کو چھو رہی ہے، سرکاری ادارے کے اعداد و شمار بتا رہے ہیں کہ ہر طرف مہنگائی کا سیلاب ہے۔

ایک سال میں چکن اوسطاً111 روپے 7 پیسے، 20 کلو آٹے کا تھیلا 1ہزار 544 روپے 72 پیسے مہنگا ہوا، آٹے کا 20 کلو تھیلا 1172 روپیسے 2ہزار 717 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف حکومت میں ایک سال میں چینی 36 روپے 45 پیسے،آلو 24 روپے 42 پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ فی کلو پیاز 34 روپے 72 پیسے، انڈے 128 روپے 71 پیسے، مہنگا ہوا ہے، تازہ دودھ 46 روپے 45 پیسے، دہی 57 روپے 6 پیسے فی کلو مہنگا ہوا، مٹن 256روپے کلو مہنگا ہوا،

پی ڈی ایم حکومت کے دوران اڑھائی کلو گھی کا ٹن اوسطاً342روپے 57 پیسے،دال ماش 152روپے فی کلومہنگی ہوئیں ہیں، دال چنا 83 روپے،دال مونگ 113روپے 93 پیسے دال مسور 60 روپے 84 پیسے،لہسن57 روپے 56 پیسیمنہگا ہوا ہے، 190 گرام چائے کا پیکٹ 252 روپے 66 پیسے،نمک کا 800 گرام پیکٹ 17روپی50 پیسے مہنگا ہوا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: حکومتعوام دشمن پالیسیوںفرخ حبیبمہنگائی
Previous Post

عمرانی فتنے نے ملک کو تباہی کے کنارے لا کھڑا کیا،رانا ثناء اللہ

Next Post

پہلے آئی جی سندھ کا کہا، اب کہتا ہوں ایم ڈی واٹر بورڈ میرے انڈر دیں، پانی نہ آئے تو کہیے گا، گور نر سندھ

News Editor

News Editor

Next Post
گورنر سندھ

پہلے آئی جی سندھ کا کہا، اب کہتا ہوں ایم ڈی واٹر بورڈ میرے انڈر دیں، پانی نہ آئے تو کہیے گا، گور نر سندھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading