• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شیری رحمان

شیری رحمان

حکومت کو عوام کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی بنانی ہوگی، شیری رحمان

موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے شمسی توانائی انتہائی ضروری ہے،

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 30, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو عوام کے مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے پالیسی بنانی ہوگی۔

ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان میں خطے کے لحاظ سے سب سے مہنگی بجلی پیدا ہوتی ہے، چین سے پاکستان کو سولر پینل درآمد ہوئے جو کہ ضرورت تھی۔انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے عوام شمسی توانائی پر منتقل ہوئے، پرانے گرڈ سے اب تک بہت سے لوگ مہنگی بجلی لے رہے ہیں، اب بھی بہت سے لوگ سولر پینل خریدنے سے قاصر ہیں۔ عوام سولر پینل خریدنے کی سکت نہیں رکھتے نہ ان کے پاس سرمایہ ہے۔

شیری رحمان نے کہا کہ نیٹ میٹرنگ کے ذریعے شمسی توانائی پیدا کرنے والے گرڈ کو بجلی دے رہے ہیں، پارلیمنٹ گزشتہ کئی سالوں سے اضافی بجلی نیشنل گرڈ کو دے رہی ہے، شمسی توانائی کا استعمال 200 فیصد بڑھ گیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ شمسی توانائی کیلئے 16 گیگا واٹ کے سولر پینل درآمد کیے گئے، شمسی توانائی قابل اعتماد ہے اور گرڈ کی بجلی قابل اعتبار نہیں ہے، موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے شمسی توانائی انتہائی ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2030 تک 60 فیصد بجلی متبادل توانائی سے حاصل کرنے کا ہدف ہے، وزیر پاور ڈویژن نے گزشتہ روز کہا کہ انرجی مکس کو 55 فیصد تک لے جائیں گے، پاکستان ابھی تک اسی پر سوچ رہا ہے کہ کیسے بجلی بنائی جائے، اب لوگوں کے پاس یہ اختیار ہے وہ اپنی توانائی خود پیدا کرسکیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پالیسیحکومتشیری رحمانعوام
Previous Post

لاہور ہائیکورٹ، سنگجانی جلسہ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور

Next Post

پاکستان میں تمام غیر مسلم محفوظ ہیں ، سب کےلئے ترقی کے مساوی مواقع قومی ذمہ داری ہے ، احسن اقبال

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
احسن اقبال

پاکستان میں تمام غیر مسلم محفوظ ہیں ، سب کےلئے ترقی کے مساوی مواقع قومی ذمہ داری ہے ، احسن اقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading