• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
اسد عمر

اسد عمر

حکومت کو سیاسی حل کیلئے پی ٹی آئی کودوبارہ مذاکرات کیلئے بٹھانا چاہئیے،اسد عمر

سیاسی استحکام کے بغیرمعاشی استحکام ایک خواب ہی ہوسکتا ہے، پی ٹی آئی کو قومی سلامتی میٹنگ میں شرکت کرنی چاہئے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 28, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کو سیاسی حل کیلئے پی ٹی آئی کودوبارہ مذاکرات کیلئے بٹھانا چاہئیے، سیاسی استحکام کے بغیرمعاشی استحکام ایک خواب ہی ہوسکتا ہے،پی ٹی آئی کو قومی سلامتی میٹنگ میں شرکت کرنی چاہئے،حکومت کو پی ٹی آئی کا عمران خان سے مشاورت کرنے کا مطالبہ ماننا چاہئیے۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آتا تب تک معاشی استحکام ایک خواب ہی ہوسکتا ہے۔ کے پی اور بلوچستان کے اس حالات ہیں اور جو دہشتگردی کی وہاں ہورہی ہے، اس میں تفریق کروں گا، خیبرپختونخواہ میں ایسی سیاسی جماعتیں ہیں جن کی عوام میں روٹس ہیں، عوام اور ریاست کے درمیان جو رشتہ باندھتے ہیں وہ لیڈرز اور سیاسی جماعتیں ہوتی ہیں۔

اس کے برعکس بلوچستان کی صورتحال ہونے میں ایک طویل عرصہ شامل ہے، وہاں صرف اقتدار کی بات ہوتی رہی، وہاں عوام کے ساتھ لیڈرز کا کوئی سیاسی رشتہ نہیں ہے۔ایسی صورتحال نہیں ہے کہ پی ٹی آئی دہشتگردی کو دہشتگردی اور دہشتگردوں کو دہشتگرد نہیں مانتی، پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ دہشتگردی کے مسئلے کا حل افغان طالبان کی معاونت کے بغیر ممکن نہیں۔

اسد عمر نے کہا کہ طالبان کو واپس لانے کی پالیسی اس وقت کی سیاسی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی تھی، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر تھی، ڈی جی آئی نے بریفنگ دی تھی اور آرمی چیف سوالات کے جوابات دینے کیلئے بیٹھے ہوئے تھے۔ اتفاق رائے تھا کہ ان کے ساتھ کب تک لڑتے رہیں گے ، 5 ، 6 ہزار جنگجو تھے اور ان کے خاندان کے لوگ ملا کر 35ہزار تک بنتے ہیں، ری سیٹلمنٹ کی گئی تھی کہ یہ ہتھیار رکھ دیں اور پاکستان کے آئین کو تسلیم کرلیں۔

پارلیمانی میٹنگ میں مسلم لیگ ن کی جانب سے ایک آواز بھی افغان جنگجوں کوواپس لانے کیخلاف سننے کو نہیں ملی تھی، ایک دو اپوزیشن رہنماﺅں نے کہا تھا کہ حکمت عملی پر غور کیا جائے۔اس پالیسی پر عملدرآمد وزیراعظم شہبازشریف کی حکومت میں ہوا تھا، یہ پالیسی 2021کے آخری ہفتوں میں بنی اور مارچ 2022میں تحریک عدم اعتماد آجاتی ہے، اس پالیسی کیخلاف شہبازشریف کو وزیراعظم بنتے ہی آواز اٹھانی چاہیئے تھی۔

انہوں نے کہا آئندہ پالیمانی میٹنگ میں تمام جماعتوں کو سوالات اور خدشات کا اظہار کرنے کا موقع دینا چاہئے ،پی ٹی آئی کو اجلاس میں بالکل شرکت کرنی چاہئے، پی ٹی آئی کا عمران خان سے مشاورت کرنے کا مطالبہ ماننا چاہئے، اگر عمران خان کہتے ہیں کہ ہمیں شرکت نہیں کرنی چاہیئے پھر ان کا غلط فیصلہ ہوگا، لیکن کم ازکم پی ٹی آئی رہنماﺅں کو بانی سے ملاقات کرنے کی اجازت ملنی چاہیئے۔پی ٹی آئی میں اس وقت تقسیم زیادہ ہوگئی ہے، حکومت کو سیاسی حل کیلئے پی ٹی آئی کودوبارہ مذاکرات کیلئے بٹھانا چاہئے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسد عمرپی ٹی آئیحکومتسیاسی استحکامسیاسی حلقومی سلامتی میٹنگمذاکرات
Previous Post

پارٹی میں کسی سطح پر فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، ایسی باتیں غیر ضروری، غلط اور حقائق کے برعکس ہیں،بیرسٹر گوہر

Next Post

پنجاب ہتک عزت ایکٹ آزادی اظہار و صحافت کیلئے خطرہ قرار

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ایچ آر سی پی

پنجاب ہتک عزت ایکٹ آزادی اظہار و صحافت کیلئے خطرہ قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading