• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شاہ محمود قریشی

حکومت عمران خان کی مقبولیت سے گھبرائی ہوئی ،سیاسی سرگرمیوں سے توجہ ہٹانے کیلئے ہمیں کیسز میں الجھایا جا رہا ‘شاہ محمود قریشی

News Editor by News Editor
مارچ 10, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ حکومت عمران خان کی مقبولیت سے گھبرائی ہوئی ہے،

سیاسی سرگرمیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے ہمیں کیسز میں الجھایا جا رہا ہے،انکی کوشش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے لیکن تاریخ بتاچکی ہے کہ مائنس ون فارمولا نہ کبھی پہلے چلا نہ اب چلے گا،بظاہر پنجاب میں نگران سیٹ اپ ہے لیکن عملا پی ڈی ایم سوچ نظر آتی ہے۔سیشن عدالت لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ حکومت سمجھتی ہے کہ عمران خان کو جیل میں ڈال دینے سے حکومت کو الیکشن جیتنے میں آسانی ہوگی۔

حکومت سمجھتی ہے کہ مائنس ون فارمولے سے حکومت کیلئے آسانی ہوگی لیکن تاریخ بتاچکی ہے کہ مائنس ون فارمولا نہ کبھی پہلے چلا نہ اب چلے گا۔عمران خان کی گرفتاری پر قانونی راستہ اپنائیں گے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم ایک پارٹی کے قانون کو ماننے والے ہیں، ہم نے عدلیہ کا ہمیشہ احترام کیا اور آئندہ بھی کریں گے، 8مارچ کو جو فسطائیت کا مظاہرہ کیا گیا وہ پوری قوم نے دیکھا، پولیس کا رویہ سب کے سامنے ہے، نہتے لوگوں اور خواتین پر پولیس حملہ آور ہوئی، لاٹھیوں سے درجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑے گئے۔انہوں نے کہا کہ جو کچھ شہید کارکن کے ساتھ ہوا سب نے دیکھا، حقائق پر مبنی فوٹیج ہے، جس نے بنائی ہے اس نے خود اعتراف کیا کہ یہ تازہ ہے پرانی نہیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کا واضح ذکر ہے،

افسوس کی بات یہ ہے والد کی خواہش کے مطابق ایف آئی آر درج نہیں ہوسکی، وارث موجود ہیں، پولیس کی مدعیت میں ایک ایف آئی آر کاٹی گئی۔شہید ہمارا کارکن ہوا، مظلوم ہم اور قتل کا مقدمہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت پر ہوا، ایسے ہتھکنڈوں سے تحریک انصاف کو روک نہیں پائیں گے۔وائس چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہک لاہور میں وہی سوچ اور انتظامیہ مسلط ہے جس نے 25مئی کو طوفان بدتمیزی برپا کیا تھا۔8مارچ 25مئی کی سوچ کا ہی تسلسل ہے، ایسے واقعات انسانی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہیں،جو کارکن کے ساتھ ظلم ہوا دنیا نے اس کا نوٹس لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور کے ہر مقام پر کنٹینرز لگا دیے گئے ہیں، شہریوں کو مشکلات پیش آرہی ہیں، اس حکومت نے تمام شہریوں کے حقوق متاثر کیے۔انہوں نے کہا کہ بظاہر پنجاب میں نگران سیٹ اپ ہے لیکن عملا پی ڈی ایم سوچ نظر آتی ہے، سیاسی سرگرمیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے ہمیں کیسز میں الجھایا جا رہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تحریک انصافشاہ محمود قریشیعمران خان
Previous Post

پنجاب کے 13اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 13مارچ سے ہوگا

Next Post

محمد خان بھٹی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست غیر موثر قرار

News Editor

News Editor

Next Post
محمد خان بھٹی

محمد خان بھٹی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست غیر موثر قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading