لاہور (نمائندہ خصوصی) شہباز نے کلرکہار حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس کرتے ہوئے کہا بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہوا۔
مزہ شہبازنے کہا جاں بحق ہونےوالوں کی مغفرت اورلواحقین کےصبر کے لئے دعاگو ہوں، ایسے حادثات سے بچاو کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے چاہئیں، تیزرفتاری کی روک تھام اور گاڑیوں کی جانچ کے عمل کو بھی بہتر کرنا ہو گا۔









