• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فیاض الحسن چوہان

حمزہ شہباز اعتماد کے ووٹ کے عمل کو غیر قانونی دیکر اپنی پارٹی ،گورنر پر عدم اعتماد کا اظہار کر رہا ‘فیاض الحسن چوہان

News Editor by News Editor
جنوری 13, 2023
in پاکستان
0 0
0
لاہو ر( نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز اعتماد کے ووٹ کے عمل کو غیر قانونی دیکر اپنی پارٹی اور گورنر کے اوپر عدم اعتماد کا اظہار کر رہا ہے،
ان چوروں اور لٹیروں سے اب میدان میں ہی مقابلہ ہوگا،(ن) لیگ کے کاغذی شیر کو پنجاب میں بری طرح الیکشن میں چاروں شانے چت کر دیا جائیگا۔
انہوںنے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی جانب سے اعتماد کے ووٹ کے عمل کو ہدف تنقید بنانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز کی طرف سے اسمبلی کے اندر وزیر اعلی کے اعتماد کے عمل کو ہدف تنقید بنانا مضحکہ خیز ہے، گورنر نے وزیر اعلی کے اعتماد کے ووٹ  کے عمل کو تسلیم کرتے ہوئے خود ریکوزیش واپس لی ،گورنر کا وکیل عدالت میں مان چکا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب نے اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے، دوسری طرف حمزہ شہباز ملک سے باہر بیٹھ کر سکون کے ستو اور بھنگ پی کر سویا ہوا ہے، حمزہ شہباز کو پتا ہی نہیں کہ وزیر اعلی کے اعتماد کے ووٹ کا عمل آئینی ہے یا غیر آئینی،حمزہ شہباز اعتماد کے ووٹ کے عمل کو غیر قانونی دیکر اپنی پارٹی اور گورنر کے اوپر عدم اعتماد کا اظہار کر رہا ہے،اس بات سے حمزہ شہباز کے سیاسی شعور کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
فیاض چوہان نے کہا کہ  پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو پہنچ چکی ہے، ان چوروں اور لٹیروں سے اب میدان میں ہی مقابلہ ہوگا۔اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ، جس دیئے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا۔انہوں نے کہا کہ (ن)لیگ کے کاغذی شیر کو  پنجاب میں بری طرح الیکشن میں چاروں شانے چت کر دیا جائیگا۔ عمران خان کی قیادت میں پنجاب اور پورا پاکستان تعمیر و ترقی کے راستے پر گامزن ہوگا۔

 

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعتماد کے ووٹحمزہ شہبازغیر قانونیفیاض الحسن چوہانگورنر
Previous Post

بدلتے سیاسی حالات ،مریم نواز کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ

Next Post

پاکستان کوملنے والی امداد سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خرچ کی جائیگی ،ترجمان دفتر خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
ترجمان ممتاز زہرا بلوچ

پاکستان کوملنے والی امداد سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خرچ کی جائیگی ،ترجمان دفتر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading