• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مقبول باقر

حلقہ بندیوں کے عمل کو تیز کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے، جسٹس (ر) مقبول باقر

News Editor by News Editor
اگست 17, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی ( نمائندہ خصوصی)نامزد نگران وزیر اعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کے عمل کو تیز کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے،

مناسب یہی ہوگا کہ عام انتخابات 90 روز کی مقررہ مدت میں منعقد کرائے جائیں۔ایک انٹرویومیں نامزد وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ آئین کے مقررہ وقت کے اندر عام انتخابات ہوں تو یہ مثالی ہوگا، نگران حکومت اپنی آئینی پوزیشن کے حوالے سے ایک جامع نظریہ رکھے گی۔

انہوں نے کہا کہ حلقہ بندی کے عمل کو تیز کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے، یہ مثالی ہوگا کہ انتخابات مقررہ وقت کے اندر کرائے جائیں لیکن ہمیں ایک جامع نقطہ نظر رکھتے ہوئے آئینی پوزیشن کو بھی دیکھنا اور تجزیہ کرنا ہوگا۔جسٹس (ر)مقبول باقر نے کہا کہ حلقہ بندیوں کا فیصلہ تمام متحرک سیاسی جماعتوں نے کیا ہے اور صوبے کے نگران وزیراعلی ہونے کے ناطے وہ اس عمل میں مداخلت نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا کہ حلقہ بندیوں کی ذمہ داری الیکشن کمیشن اور حکومت پر عائد ہوتی ہے، ضرورت پڑنے پر حکومت ان کی مدد کرے گی۔

کراچی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے مسائل کی ایک طویل فہرست بیان کی جن کا شہر کو سامنا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ وہ شہر کے لیے مفید اقدامات اٹھانے کی کوشش کریں گے لیکن محدود وسائل اس راہ میں ایک اہم مسئلہ بن سکتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ جہاں تک شہر کا تعلق ہے، کراچی شہر کو بہت بڑے بڑے مسائل کا سامنا ہے،

ہماری آبادی زیادہ ہے، امن و امان کی صورتحال ناقص ہے، ہمارا انفرااسٹرکچر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، بجلی کی بندش معمول ہے، پانی کی قلت ہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ ایک اور بڑا مسئلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اس حد تک وعدہ ضرور کرتا ہوں کہ میں صورتحال کے مطابق زیادہ سے زیادہ کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: مقبول باقرنمائندہ خصوصی
Previous Post

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے، چیف جسٹس پاکستان

Next Post

صحافیوں کو تعمیری اور جدید صحافت سے روشناس کرانے کیلئے ورکشاپ

News Editor

News Editor

Next Post
ورکشاپ

صحافیوں کو تعمیری اور جدید صحافت سے روشناس کرانے کیلئے ورکشاپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading