• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

حج آپریشن 2025 کا آغاز، پہلی پرواز نجی ایئرلائن کے ذریعے روانہ ہوگی

News Editor by News Editor
اپریل 8, 2025
in پاکستان
0 0
0

کراچی: حج آپریشن 2025 کی تیاریوں کو مکمل کر لیا گیا ہے اور 29 اپریل کو جناح ٹرمینل ائیرپورٹ سے پہلی حج پرواز نجی پاکستانی ایئرلائن آپریٹ کرے گی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر حج گلزار سومرو نے بتایا کہ حج 2025 کے آغاز کے سلسلے میں، جناح ٹرمینل کراچی سے پہلی حج پرواز، جو کہ نجی ایئرلائن سیرین ایئر کی ای آر 1611 ہوگی، 29 اپریل کو رات 10:15 بجے روانہ ہوگی۔ یہ پرواز براہ راست مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہو گی اور 285 عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچائے گی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کراچی سے حج کی دوسری پرواز بھی نجی ایئرلائن ائیربلیو کے ذریعے روانہ کی جائے گی۔ یہ پرواز 30 اپریل کو صبح 3:40 پر پی اے 1766 کی پرواز سے 148 عازمین حج کے ہمراہ روانہ ہوگی۔

گلزار سومرو نے مزید کہا کہ کراچی سے سعودی ایئرلائن کی پہلی پرواز ایس وی 3701 یکم مئی کو صبح 9:15 بجے روانہ ہوگی، جس کے ساتھ 365 عازمین حج سعودی عرب پہنچیں گے۔ اس کے بعد 2 مئی کو پی آئی اے کی پرواز پی کے 743 صبح 5:55 بجے 393 عازمین حج کے ہمراہ مدینہ منورہ روانہ ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ابتدائی حج پروازیں مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر اتریں گی، لیکن 14 مئی سے بیشتر حج پروازیں جدہ کے لیے روانہ ہوں گی، اور کچھ پروازیں مدینہ منورہ کی جانب روانہ ہوں گی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر حج نے بتایا کہ کراچی اور متعلقہ ادارے عازمین کی باعزت اور باوقار روانگی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور انہیں ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: AirblueHajj FlightsHajj Operation 2025Hajj PilgrimsJeddahJinnah TerminalKarachiMadinahPakistanPIASaudi AirlinesSerene Airائیربلیوپاکستانپی آئی اےجدہجناح ٹرمینلحج آپریشن 2025حج پروازیںسعودی ایئرلائنسیرین ایئرعازمینِ حجکراچیمدینہ منورہ
Previous Post

میٹا کا نوجوانوں کی آن لائن حفاظت کے لیے نیا قدم، اہم تبدیلیاں متعارف کروا دیں

Next Post

پنجاب حکومت کا لاہور میں 12 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post

پنجاب حکومت کا لاہور میں 12 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading