• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزارت خارجہ

جی 7 جبری سفارتکاری اور "چھوٹے حلقے” کو ترک کر ے، چینی وزارت خارجہ

News Editor by News Editor
مئی 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں سوال پوچھا گیا کہ گزشتہ روز سنہوا نیوز ایجنسی نے "امریکی جبری سفارتکاری اور اس کے نقصانات” کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی اور اسی دن امریکی حکومت کے سینئر عہدیدار نے کہا کہ جی سیون سربراہ اجلاس کے اعلامیے میں چین کے "معاشی جبر” پر تشویش کا اظہار کیا جائے گا۔ ترجمان کا تبصرہ کیا ہے؟

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ امریکہ دوسرے ممالک پر یہ الزام لگانے کا عادی ہے کہ وہ بڑی طاقت کی حیثیت، جبری پالیسیوں اور معاشی جبر کا استعمال کرتے ہوئے دوسرے ممالک کو بلیک میل کرتے ہیں اور جبری سفارتکاری کرتے ہیں۔ درحقیقت امریکہ جبری سفارتکاری کا آغاز کرنے والا ملک ہے۔

اپنے ذاتی مفادات کے حصول کے لیے سیاسی، اقتصادی، فوجی، ثقافتی اور دیگر شعبوں میں روک تھام کے لئے امریکہ نے دنیا بھر میں جبری سفارتکاری کا استعمال کیا ہے اور دنیا کے تمام ممالک اس کا خمیازہ بھگت رہے ہیں ۔اگر جی سیون سربراہ اجلاس میں معاشی جبر پر بات ہو رہی ہے تو آئیے اس بات پر بات کرنی چاہیے کہ امریکہ دیگر چھ رکن ممالک پر کس طرح دباؤ ڈالتا ہے۔

وانگ وین بین نے نشاندہی کی کہ بڑی تعداد میں حقائق اور اعداد و شمار کی بنیاد پر، مزکورہ رپورٹ دنیا بھر میں جبری سفارتکاری کو فروغ دینے میں امریکہ کے برے کاموں کو مکمل طور پر بے نقاب کرتی ہے، اور بین الاقوامی برادری کو امریکی جبری سفارتکاری کی تسلط پسندانہ نوعیت کو مزید سمجھنے کی اجازت دیتی ہے، اور اس کے اقدامات سے تمام ممالک کی آزادی اور ترقی، علاقائی استحکام اور عالمی امن کو ہونے والے شدید نقصانات پر روشنی ڈالی گئی۔

وانگ وین بین نے کہا کہ چین نے کبھی بھی جبر اور غنڈہ گردی میں حصہ نہیں لیا اور ہمیشہ بالادستی، یکطرفہ پسندی اور جبری سفارتکاری کے خلاف واضح موقف اختیار کیا ہے، اور ہم جی 7 پر زور دیتے ہیں کہ وہ کھلے اور جامع دور کے عمومی رجحان کے مطابق جبری سفارتکاری میں ملوث نہ ہو۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جی 7چینی وزارت خارجہسفارتکاری
Previous Post

چینی حکومت کے خصوصی نمائندے یورپی یونین کے صدر دفتر کا دورہ کریں گے،وزارت خارجہ

Next Post

عسکری و سول تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن ہیں ،خواجہ آصف

News Editor

News Editor

Next Post
خواجہ آصف

عسکری و سول تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن ہیں ،خواجہ آصف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading