• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس

جیل سے رہاہونے والے قیدیوں کو چودہ دن قرنطینہ میں رکھنے کا مراسلہ

جیل حکام نے لاہور پولیس کے سربراہ کو رہائی پانے والے قیدیوں کی سکریننگ اور قرنطینہ میں رکھنے کےلیے خط لکھ دیا

News Editor by News Editor
اپریل 1, 2020
in کرائم اینڈ کورٹس, ہماری خبر
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)کیمپ جیل سے رہا ہونے والے ملزمان کو قرنطینہ میں رکھنے کا مشورہ ،،،،،جیل حکام نے لاہور پولیس کے سربراہ کو خط لکھ دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رہائی پانے والے قیدیوں کی سکریننگ بھی کی جائے۔

جیل حکام کی جانب سے ایک روز قبل رہائی پانے والے قیدیوں  کی سکریننگ کےلیےلاہور پولیس کو مراسلہ لکھ دیا ہے،،،قلم قلب نے جیل حکام کی جانب سے سی سی پی او لاہور کو لکھے گئے مراسلے کی کاپی حاصل کرلی ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں جیل سے رہا ہونے والوں کےٹیسٹ کرائے جانے تھے اور چودہ دن قرنطینہ رکھنے کا بھی کہا گیا ہے۔جیل حکام کی جانب سےتیس مارچ کو رہائی پانے والے پینتس قیدیوں کی لسٹ بھی مراسلے کے ہمراہ بھیجی گئی ہے۔

کیمپ جیل سے چند روز قبل منشیات کے مقدمے میں قید ملزم کو کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی کورونا میں مبتلا قیدی اٹلی سے لاہور آیا تھا جسکو فوری طورپر علاج کےلیے میو اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ کیمپ جیل سپرنٹینڈنٹ اسد وڑائچ کے مطابق جیل سے رہائی پانے والے قیدیوں کے بارے میں لاہور پولیس کو آگاہ کیا جاتا ہے۔روزانہ کی بنیاد پر جیل سے رہا ہونے والوں کی لسٹ بھی پولیس حکام کو بھجوائی جاتی ہےپولیس حکام کو رہائی پانے والے قیدیوں کوگھروں میں رہنے کےلیے کہا جاتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: corona in jailCorona in prisonsCORONA2020Prisons on bailquarantine prisons
Previous Post

لاک ڈائون میں حکومتی امداد کا اعلان، نوسربازوں نے فارم بیچنے شروع کردئیے

Next Post

خوشخبری، ملیریا کی دوائی سے کورونا کے مریضوں صحت یاب ہونے لگے

News Editor

News Editor

Next Post

خوشخبری، ملیریا کی دوائی سے کورونا کے مریضوں صحت یاب ہونے لگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading

 

Loading Comments...