• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حسن مرتضیٰ

جہاز سے اتار کر پروٹوکول دینے کا کوئی جواز نہیں، نواز شریف اپنی سزا پوری کر کے الیکشن لڑیں،حسن مرتضیٰ

News Editor by News Editor
اکتوبر 14, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے کیا ہے کہ نواز شریف سمجھتے ہیں کہ وہ عدالت سے سرخرو ہو کر نکلیں گے تو یہ سہولت دوسروں کو بھی ملنی چاہیے،جہاز سے اتار کر پروٹوکول دینے کا کوئی جواز نہیں، نواز شریف اپنی سزا پوری کر کے الیکشن لڑیں،سمجھ سے بالا تر ہے جو چیزیں الیکشن کمشن نے کرنی ہیں ،پتہ نہیں مولانا اور نواز شریف کیوں انکے ترجمان بنے ہوئے ہیں۔

وہ پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں پی پی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل،،میاں ایوب،رانا اشعر ،قلب عباس،عائشہ غوری،احسن رضوی اور افراز نقوی کیساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔

اس موقع پر حسن مرتضی نے پی پی 163سے آزاد امیدوار پرویز شفیع،پرانا کاہنہ سے پی ٹی آئی کے چیئرمین یونین کونسل اور سنٹرل پارک سے ن لیگ کے حاجی اصغر ڈوگر کو پیپلز پارٹی کامفلر پہنا کر پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

حسن مرتضی نے کہا کہ اس مرتبہ نواز شریف کے کندھوں پر مقدمات کا بوجھ اور وہ سزا یافتہ بھی ہیں۔انہوں نے اساتذہ کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نگراں حکومت کے پاس لیو انکشمنٹ اور دیگر مراعات ختم کرنیکا مینڈیٹ نہیں۔انکا مینڈیٹ صرف الیکشن کرانا ہے مگر وہ انتخابات کے علاہ ہر کام کر رہے ہیں،کوئی حکومت کے بل بوتے پر جیتنے کی امید نہ کرے۔سب کو آٹے دال کا بھائو معلوم ہو جائیگا۔انہوں نے کہا کہ مخصوص حلقوں میں مخصوص سیاسی طبقے کے ترقیاتی کام رکوا نے کے لئے عدالت جانے کا حق رکھتے ہیں۔

سرکاری افسران ان کے ذاتی ملازم کا کردار ادا کر رہے ہیں۔یہ لیول پلئینگ فیلڈ نہیں اور اسی کی نشاندہی کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے نواز شریف کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم بنوانے کے لیے آئینی ترمیم کی۔حسن مرتضی کا کہنا تھا کہ طبقاتی نظام تعلیم غریب طلبا کا استحصال کرتا ہے۔طلبا و طالبات کے لئے ایک نصاب،ایک ماحول ہونا چاہیے،یکساں نظام تعلیم حکومت اور ریاست کی زمہ داری ہے،مطالبہ کرتے ہیں کہ فی الفور خواتین و مرد اساتذہ کو رہا کرے ۔نظام تعلیم تبدیل کرنا نگرانوں کا مینڈیٹ نہیں۔نوکر شاہی انکا ہتھیار مت بنے۔

وزیر اعلی کے علم میں اساتذہ کی گرفتاری تھی تو انہوں نے ایکشن کیوں نہیں لیا۔یہ نجی سکول مافیا کی سرپرستی کے مترادف ہے۔حسن مرتضی کا کہنا تھا کہ فلسطینی بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں۔سرکاری سکولوں کی نجکاری،اساتذہ پر جابرانہ پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے،قانون نافذ کرنیوالوں نے آقاں کو خوش کرنے کے لیے معصوم طلبا اور اساتذہ پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: الیکشنپروٹوکولجہازحسن مرتضینواز شریف
Previous Post

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، پاور ڈویژن میں چوروں کے سہولت کار پکڑے گئے

Next Post

نواز شریف کے استقبال کے لئے پورا شہر ہی جلسہ گاہ میں تبدیل ہوجائے گا'سیف الملوک کھوکھر

News Editor

News Editor

Next Post
مسلم لیگ (ن)

نواز شریف کے استقبال کے لئے پورا شہر ہی جلسہ گاہ میں تبدیل ہوجائے گا'سیف الملوک کھوکھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading