• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
جوہی

جوہی اور مادھوری کی رقابت کا قصہ منظر عام پر آگیا

News Editor by News Editor
اکتوبر 26, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارت کی 1990ء کی دہائی کی نامور اداکاراؤں کے درمیان رقابت کا ایک قصہ سامنے آگیا۔

ماضی میں ان اداکاراؤں کے حریف ہونے سے متعلق متعدد افواہیں زیر گردش رہتی تھیں، تاہم اب ایک معروف ہدایتکار نے ماضی کا ایک قصہ سناتے ہوئے اس رقابت کی تصدیق کردی۔ عامر خان کی مشہور زمانہ فلم راجہ ہندوستانی کے ہدایتکار دھرمیش درشن نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ فلم میں کرشمہ کپور کی جانب سے نبھائے گئے آرتی سہگل کے کردار کی پیشکش پہلے جوہی چاولہ کو کئی گئی تھی۔

دھرمیش درشن نے 1993ء میں ریلیز ہونے والی اپنی فلم لٹیرے میں جوہی چاولہ کو کاسٹ کیا تھا، فلم باکس آفس پر ہٹ رہی اسی وجہ سے وہ اپنی فلم راجہ ہندوستانی میں بھی انہیں ہی کاسٹ کرنا چاہتے تھے۔ انٹرویو کے دوران دھرمیش نے فلم کی کاسٹنگ کو لے کر جوہی چاولہ اور ان کے درمیان ہونے والے نوک جھونک کا بھی ذکر کیا جب انہوں نے راجہ ہندوستانی کے آرتی کے کردار کا فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ میں نشا چوہدری کے کردار سے موازنہ کیا جو مادھوری ڈکشٹ نے نبھایا تھا۔دھرمیش درشن کا کہنا تھا کہ جب جوہی کو کردار سے متعلق بتایا تو انہوں نے جواب دیا ‘آپ سورج برجاتیا (فلم ہم آپ کے ہیں کون کے ہدایتکار) نہیں ہیں’، میں بھی انا رکھتا ہوں تو میں نے بھی جوہی سے کہہ دیا کہ ‘آپ بھی مادھوری ڈکشٹ نہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس چھوٹی سی بات پر جوہی چاولہ نے فلم راجہ ہندوستانی کیلیے منع کردیا تھا، تاہم وہ ایک تعلیم یافتہ خاتون تھیں، اگلے دن انہوں نے مجھ سے واقعے پر مافی مانگی اور فلم سے متعلق دوبارہ بات چیت کا کہا۔دھرمیش درشن کا کہنا تھا کہ جب وہ دوبارہ جوہی سے ملنے والے تھے تو اسی دن وہ پہلے کرشمہ سے ملے، انہیں فلم کا اسکرپٹ سنایا، جو انہیں پسند آیا جس کے بعد کرشمہ کا انتخاب کرلیا گیا جسے فلم میں مرکزی کردار نبھانے والے عامر خان نے بھی پسند کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جوہیشوبز ڈیسک
Previous Post

سولہ سال میں ہی سٹار بن گئی تھی، ریما خان

Next Post

ہاجرہ یامین کو بولڈ تصویریں شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

News Editor

News Editor

Next Post
ہاجرہ یامین

ہاجرہ یامین کو بولڈ تصویریں شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading