• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
جوہری تحفظ کنونشن

جوہری تحفظ کنونشن کے فریقوں کی مشترکہ جائزہ کانفرنس میں چینی رپورٹ کی توثیق

News Editor by News Editor
مارچ 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وفد نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں جوہری تحفظ کنونشن کےفریقوں کی آٹھویں اور نویں مشترکہ جائزہ کانفرنس میں شرکت کی جس میں تمام فریقوں کی جانب سے چین کی قومی رپورٹ کی توثیق کی گئی۔

چینی وفد نے گزشتہ چھ سالوں میں جوہری پاور پلانٹس کی تعمیر اور آپریشنز کی کامیابیوں کا جامع تعارف پیش کرتے ہوئےچین کے جوہری تحفظ کی موجودہ صورتحال، انضباطی کارکردگی، فوکوشیما جوہری حادثے کے بعد کیے جانے والے بہتری کے اقدامات اورجوہری حفاظت سے متعلق ویانا ڈیکلریشن پر عمل درآمد کی صورتحال کو بیان کیا۔

اس کے علاوہ وفد نے نئے ری ایکٹرز کے جوہری تحفظ و نگرانی کے لیے جدید اقدامات کے اشتراک پر توجہ مرکوز کروائی اور چین کے جوہری تحفظ کے کامیاب تجربے کو بیان کیا جن سے دنیا میں جوہری تحفظ کے فروغ کے لیے "چینی حل” میں تعاون کیاگیا۔ چین کی قومی رپورٹ کی تمام فریقوں نے توثیق کی ہے۔

چین کی وزارت حیاتیات و ماحولیات کے نائب وزیر اور نیشنل نیوکلیئر سیفٹی ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر ڈونگ باؤ تونگ نے کہا کہ جوہری طاقت کے حامل ایک بڑے ملک کی حیثیت سے چین نے ہمیشہ جوہری تحفظ کو ایک اہم قومی ذمہ داری سمجھا ہے، تحفظ کی بنیاد پر جوہری توانائی کی ترقی پر طویل عرصے سےعمل کر رہا ہے، قوانین اور معیارات کی نگرانی اور انتظام پر سختی سے عمل درآمد کیا ہے ،جوہری تحفظ کی پالیسیز اور ضوابط کے نظام کو مسلسل بہتر بنانے کے لئے پرعزم ہے، جوہری تحفظ پر بین الاقوامی تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنانے نیز جوہری تحفظ کے حوالے سے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کررہا ہے۔

ڈونگ باؤتونگ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل گروسی سے بھی ملاقات کی اور دونوں فریقوں نے جوہری سلامتی کے شعبے میں چین اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جوہری تحفظ کنونشنمشترکہ جائزہ کانفرنس
Previous Post

انسانیت کی مشترکہ اقدار کو فروغ دینا بنی نوع انسان کے لئے صحیح راستہ ہے، رپورٹ

Next Post

پنجاب میں عام انتخابات کی منسوخی کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کوخط لکھ دیا

News Editor

News Editor

Next Post
الیکشن کمیشن

پنجاب میں عام انتخابات کی منسوخی کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کوخط لکھ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading