• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
جوہری آلوددہ پانی

جوہری آلوددہ پانی کا اخراج شروع کرنے پر اصرار جاپان کا کریڈٹ مکمل طور پر دیوالیہ ہو چکا ہے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
اگست 23, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)اندرون و بیرون ملک شدید مخالفت کے باوجود جاپانی حکومت نے اعلان کیا ہےکہ وہ 24 تاریخ سے فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کا اخراج سمندر میں کرنا شروع کر دے گی۔

اسی روز جاپانی عوام، بین الاقوامی تنظیموں اور بحرالکاہل کے ساحلی ممالک نے اس اعلان کی مذمت کی اور جاپان سے مطالبہ کیا کہ وہ اس فیصلے کو واپس لے۔ بین الاقوامی برادری یہ سمجھتی ہے کہ جاپان کی جانب سے سمندر میں جوہری آلودہ پانی کے اس جبری اخراج کی کوئی مثال نہیں ہے اور یہ اقدام نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے بلکہ ناقابل تلافی تباہی کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

جاپانی حکومت نے جب دو سال قبل سمندر میں جوہری آلودہ پانی چھوڑنے کے منصوبے کا اعلان کیا تھا تو اس منصوبے کی قانونی حیثیت اور سیکیورٹی پر کئی سوالات اٹھائے گئے ۔ گزشتہ دو سالوں سے جاپان یہ تاثر دینے کی ناکام کوشش کر رہا ہے کہ اس کا یہ منصوبہ محفوظ اور بے ضرر ہے۔ جاپان نے مسلسل جوہری آلودہ پانی” کو "نیوکلیئر ٹریٹڈ واٹر” کے طور پر پیش کیا تاکہ دنیا اس کے ممکنہ نقصان کو بہت کم سمجھے۔

ساتھ ہی جاپان نے سمندر میں اس جوہری آلودہ پانی کے اخراج کے "اجازت نامے” کے لیے کافی پیسہ بھی خرچ کیا ۔ کورین میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال جولائی میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی جانب سے اپنی تخمینہ رپورٹ جاری کرنے سے قبل جاپانی حکومت نے اس رپورٹ کا مسودہ پیشگی حاصل کر لیا تھا اور پھر اس میں ٹھوس ترامیم کی تجویز دی تھی۔ اس دوران جاپانی حکام نے ایجنسی کے سیکریٹریٹ کے عملے کو ایک ملین یورو سے زیادہ کا "عطیہ” بھی دیا۔

لیکن نیوکلیئر سیوریج بہر حال نیوکلیئر سیوریج ہے۔ جاپانی فریق کے اس طرح کے اقدامات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ سچ ،سچ ہی رہتا ہے ۔ متعدد تحقیقات اور مطالعات کے مطابق فوکوشیما کے آلودہ پانی میں تابکار عناصر کی ایک بڑی مقدار موجود ہے ، جو بحر الکاہل اور یہاں تک کہ عالمی سطح پر بھی سمندر میں پھیلے گی جس سے سمندری ماحول اور انسانی صحت پر ناقابل تلافی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

ایسے حالات میں جاپان کی جانب سے سمندر میں جوہری فضلے کا زبردستی اخراج دراصل جوہری آلودگی کے بڑے خطرے کو تمام بنی نوع انسان پر منتقل کرنے کے مترادف ہے ۔ سمندر کے قانون سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن کے تحت، ریاستوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ سمندری ماحول کی حفاظت کریں۔ اصولی طور پر جاپان کو بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی ذمہ داری نبھانا چاہئے.

بین الاقوامی برادری کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ قانونی راستہ اپنائے اور اس معاملے میں احتساب کے عمل کو فوری آگے بڑھائے ۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ جوہری آلودہ پانی کے اخراج کے اس منصوبے نے جو پنڈورا باکس کھولا ہے اس نے جاپان کے کریڈٹ کا مکمل طور پر دیوالیہ کر دیا ہے اور دنیا کو جاپان کی اس انتہائی خود غرضی اور غیر ذمہ داری کی قیمت کسی صورت ادا نہیں کرنی چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اخراجاقدامبحرالکاہلبین الاقوامیجاپانی حکومت
Previous Post

چین اور جنو بی افریقہ کے ما بین باہمی تعاون کو فروغ دینے کے معاہدوں پر دستخط

Next Post

ذکا اشرف پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی سے مستعفی

News Editor

News Editor

Next Post
ذکا اشرف

ذکا اشرف پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی سے مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading