• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شیخ رشید

جوں جوں الیکشن کی تاریخ قریب آرہی ہے اتنا ہی الیکشن کا ہونا مشکوک قرار پا رہا ہے’ شیخ رشید

News Editor by News Editor
اگست 1, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بڑا بھائی چھوٹے بھائی پر اعتماد نہیں کر رہا تو قوم ان پر کیسے اعتماد کر سکتی ہے ،سیاست کا دل نہیں ہوتا دوکان ہوتی ہے اور دل کی بات دل والا سمجھتا ہے دوکان والا نہیں.

باجوڑ میں 50 آدمیوں کی شہادت نے دنیا کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری سے مزید ڈرا دیا ہے ،ساری دنیا کے درمیان سرمایہ کاری کا مقابلہ ہے لیکن پاکستان میں ڈر اور خوف کی فضا ہے ، غریب نے معاشی طور پرمرنا ہے یا حکومت کا سیاسی قبرستان بنانا ہے اس کی شروعات ہوچکی ہیں ،

ستمبر غریب کے لیے ستمگر ہوگا حکمران الیکشن سے فرار ہونے کے بہانے ڈھونڈیں گے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رسید نے کہا کہ پاکستان کا اپنا سرمایہ کار بنگلہ دیش اور افریقہ میں سرمایہ کاری کر رہا ہے اور 10 لاکھ بلاصلاحیت نوجوان ملک چھوڑ کر جا رہا ہے کیونکہ پاکستان میں طاقت کاسرچشمہ عوام نہیں ،آئین و قانون کی کوئی حیثیت اور اہمیت نہیں ہے جوں جوں الیکشن کی تاریخ قریب آرہی ہے اتنا ہی الیکشن کا ہونا مشکوک قرار پا رہا ہے،

جتناالیکٹرانک میڈیا کو زنجیروں میں جکڑا جائے گا اتناہی سوشل میڈیا مقبول اور مضبوط ہو جائے گا ،جس فلم میں صرف ہیرو کو دکھایا جائے اور ولن کے شارٹ پرپابندی ہو وہ فلم کبھی نہیں چلتی ،حکومت کمپنی کی مشہوری پر اور ممبروں کی خوشنودی پر اربوں روپے لگا رہی ہے لیکن یہ کم عقل ہے اور ذہنی پستی کا شکار ہیںکیونکہ بجلی کا بل ہر گھر میں جا رہا ہے ،اگست شروع ہو گیا اور سیاست کے آخری 5 اوور کا میچ شروع ہوگیا ہے ،

10 دن تک فیصلہ ہوجائے گاکہ دبئی اور لندن کے فیصلے کیا ہیں اور عوام کا فیصلہ کیاہے ،ملک جس کشمکش سنگین اور گھمبیر حالات سے گزر رہا ہے عوام کو اس سے بے خبر رکھا جا رہا ہے لیکن عوام باشعور ہو چکی ہے اور سیاسی چہروں کو پڑھنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے ،15 مہینے حکمرانوں نے اقتدار کے مزے لوٹے اور یہ بھول گئے کہ انہیں لوٹ کر عوام میں ہی جانا ہے اور عوام نے ہی آخری فیصلہ سنانا ہے۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ 20 روپے پیٹرول ،20 روپے ڈیزل ،23 روپے ایل پی جی مہنگے،50 روپے فی یونٹ بجلی ،چینی 160 روپے کلو، آٹا 160 روپے کلو 85 رکنی شاہ خرچ کابینہ کی طرف سے عوام کے لیے جانے سے پہلے آخری بڑا تحفہ ہے ، اس میں سکول کے بچوں کی فیس پانی کابل اور گھر کا کرایہ شامل نہیں ، غریب نے معاشی طور پرمرنا ہے یا حکومت کا سیاسی قبرستان بنانا ہے اس کی شروعات ہوچکی ہیں ،ستمبر غریب کے لیے ستمگر ہوگا حکمران الیکشن سے فرار ہونے کے بہانے ڈھونڈیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: الیکشنپاکستانسرمایہ کاریشہادتشیخ رشیدقوممشکوک
Previous Post

پنجاب یونیورسٹی اور ایم وائی یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ

Next Post

وزیراعظم سے محسن نقوی کا ٹیلیفونک رابطہ، رضوانہ تشدد معاملے پر بات چیت

News Editor

News Editor

Next Post
ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم سے محسن نقوی کا ٹیلیفونک رابطہ، رضوانہ تشدد معاملے پر بات چیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5871

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading