کراچی (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے حالیہ کارکردگی پر قومی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
قومی ٹیم کی کارکردگی پر سابق کرکٹر راشد لطیف کا کہنا تھاکہ جن پچوں پر سوئنگ اور باﺅنس ہوتا ہے وہاں پر ہماری ٹیم بالکل فارغ ہوجاتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہمارے بیٹرز کمر سے اوپر والی بال نہیں کھیل پا رہے ہیں، وائٹ بال کرکٹ میں دنیا کی کرکٹ کے ساتھ چلنا ہوگا