اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں، بات چیت سے ہی آگے بڑھا جاسکتا ہے،
سیاسی وجوہات کی بنا پر تذبذب کا شکار رہے ،اب ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ہمیں آگے بڑھنا ہوگا، کرپشن ترقی میں بڑی رکاوٹ بنی اور نیب لوگوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بناتا رہا،ریکوڈک منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، پاکستان میں 6 ٹریلین ڈالر کے معدنی ذخائر موجود ہیں، 75 سال میں ہم نے اپنی قیمتی دولت پر توجہ نہیں دی، ایس آئی ایف سی پاکستان کی ترقی کا بہترین ماڈل ہے، اپنے وسائل عوامی فلاح و بہبود پر خرچ کرنے ہو ں گے۔
منگل کو انہوں نے پاکستان منرل سمٹ (ڈسٹ ٹو ڈویلپمنٹ)کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے لئے آج ایک اہم دن ہے، یہاں پر مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کار اور دیگر افراد یہاں موجود ہیں۔انہوںنے کہاکہ ریکو ڈک منصوبہ ملکی تاریخ میں خاص اہمیت کاحامل ہے،گزشتہ 75 سال میں ہم نے اپنی قیمتی دولت پر توجہ نہ دی، کیا ہم کسی کارٹل یا سیاسی وجوہات کی بنا پر تذبذب کا شکار رہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں 6 ٹریلین ڈالر کے ذخائر موجود ہیں اور ابھی تک دیکھیں تو ہم کہاں کھڑے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان سٹیل مل 70 کی دہائی میں روس کی شراکت سے تعمیر کی گئی اور اس کا تمام خام مال درآمد کیا جاتا رہا۔ انہوںنے کہاکہ کالا باغ میں لوہے کیذخائر تک رسائی حاصل کی گئی تاہم انہیں بھلادیاگیا،اس کو آج کے دور کی ٹیکنالوجی کے ذریعے اس سٹیل مل کے خام مال کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریکو ڈک میں پاکستان پر 10 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کیاگیا،اگر یہ جرمانہ ہم ادا کرتے تو ہمارا سارا زرمبادلہ اس پر خرچ ہو جاتا۔ انہوںنے کہاکہ تھر میں دنیا میں کوئلے کے سب سے بڑے ذخائر موجود ہیں۔ انہوںنے کہاکہ آج تھر کے کوئلے سے شروع ہونے والے منصوبے سے ہم فائدہ اٹھا رہے ہیں، مختلف کارٹل ، سیاسی اور دیگر وجوہات کی وجہ سے ہم ماضی میں ان وسائل سے استفادہ نہیں کرسکے۔
انہوں نے کہا کہ چنیوٹ میں لوہے کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بد قسمتی سے بد عنوانی اور بد عنوانی کی کارروائیوں کی وجہ سے ہم اپنے وسائل سے فائدہ نہیں اٹھا سکے۔ معدنیات کا ٹھیکہ بولی کے بغیر کسی کو دے دیا گیا جن کا اس شعبے میں تجربہ بھی نہیں تھا۔ انہوںنے کہاکہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ہمیں آگے بڑھنا ہے،پاکستان کے غریب عوام کے وسائل کو لوٹنے کی اجازت نہیں دیا جاسکتا۔ انہوںنے کہاکہ یہ معاملہ سپریم کورٹ تک بھی گیا، ا س وقت نیب نے ملک کی دولت لوٹنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔
وزیراعظم نے کہاکہ اپنے سوا ہم کسی کو الزام نہیں دے سکتے،ہم نے وسائل ، وقت اور توانائی ضائع کی، کرپشن بھی اس شعبے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ بنی رہی۔ انہوںنے کہاکہ نیب لوگوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بناتی رہی کرپٹ لوگوں کو کرپشن کو نظر انداز کیا گیا، وزیراعظم نے کہا کہ اب عمل کا وقت ہے۔ انہوںنے کہاکہ اگر ہم آج فیصلہ کرلیں کہ پریذینٹیشن میں جوکچھ ہمیں بتایا گیا اس پر عمل کریں گے تو محنت اور سخت کوشش سے اپنے اہداف حاصل کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے نائب وزیر نے پاکستان اور سعودی عرب کے بھائی چارے اور دوستی کاذکر کیا ہے ، ان کے جذبات کی قدر کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ دونوں ممالک نے ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے اور ہر فورم پر ایک دوسرے کے موقف کی حمایت کی اور اس کی تازی ترین مثال آئی ایم ایف سے معاہدہ میں سعودی حکام کی مدد ہے۔ انہوںنے کہاکہ سعودی عرب نے پاکستان کی بقا کے لئے 2 ارب ڈالر فراہم کئے۔
مشکل کی اس گھڑی میں اس شاندار امداد پر میری طرف سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے نیک خواہشات اور تشکر کے جذبات پہنچا دیں۔ وزیراعظم نے کہاکہ باتیں بہت ہو گئیں ا ب عمل سے اپنے ترقی کے اہداف حاصل کرنے ہیں،محنت اور لگن سے اپنی منزل حاصل کر سکتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہاکہ اب ہمیں وہ کام کرنے ہیں جس سے ہم کشکول توڑ دیں، میں خوابوں کی دنیامیں رہنے کی بجائے حقیقت پر یقین رکھتاہوں۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں نیب نے کاروباری شخصیات کو ہراساں کیا اور ان کا جرم یہ تھا کہ انہوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی تھی،جو ملک کے قوانین پرعمل کرنا چاہتے تھے ان کے ساتھ ان کے اہل خانہ اور بچوں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا۔ انہوںنے کہاکہ مسائل کا غیر روایتی حل دینے والے لوگ بھی نیب کا شکار ہو گئے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان ہمارے آبائو اجداد نے بڑی قربانیوں کے ساتھ حاصل کیا تھا،ان کا مقصد یہ تھاکہ ہم عزت سے زندگی بسر کریں گے۔
انہوںنے کہاکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ،ٹیکسٹائل اور دیگر شعبوں میں آگے بڑھیں گے اور اپنے نوجوانوں کو بااختیار بنائیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ان کی حکومت مدت رواں ماہ کے وسط تک ختم ہو رہی ہے، چین کے ساتھ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔ امریکا کے ساتھ میں ہمارے باہمی اعتماداور احترام پر مبنی تعلقات رہے ہیں اسی طرح دیگر ممالک کیساتھ اچھے تعلقات ہیں،ہم اپنے ہمسائیوں سمیت کسی کے بھی خلاف نہیں۔
انہوںنے کہاکہ ان کے ساتھ بات چیت کے لئے بھی تیار ہیں بشرطیکہ وہ بھی سنجیدہ ہوں۔ انہوںنے کہاکہ جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں۔ انہوںنے کہاکہ تنازعات کے پر امن حل پر یقین رکھتے ہیں، بات چیت سے ہی آگے بڑھا جاسکتا ہے، پاکستان ایٹمی قوت ہے۔ غربت ، بیروزگاری ، صحت ، تعلیم اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے ہمسائیوں کو بھی یہ سمجھنا چاہیے کہ بات چیت سے ہی آگے بڑھا جاسکتاہے۔ انہوںنے کہاکہ ہمیں اپنے وسائل عوامی ترقی پر خرچ کرنے ہیں،پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے بہت بڑی نعمت عطا کی ہے۔
انہوںنے کہاکہ 75 سال پاکستان کے غریب عوام کے ساتھ زیادتی کی گئی۔ انہوںنے کہاکہ رواں ماہ ہماری حکومت کی مدت ختم ہو جائے گی اور نگرانی حکومت ذمہ داریاں سنبھالے گی۔ الیکشن کے بعد نئی حکومت قائم ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ آج معاشرہ تقسیم کا شکار ہے اور معاشرے میں زہر گھول دیا گیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ جب تک یکجہتی ، اتفاق اور اتحاد کا مظاہرہ نہیں کریں گے ہم اپنی کاوشوں میں کامیاب نہیں ہو سکتے،اتحاد ، اتفاق اور مسلسل محنت سے ہی ہم اپنے اہداف حاصل کر سکتے ہیں۔
انہوںنے کہاکہ ایس آئی ایف سی میں وفاقی ، صوبائی حکومتیں اور ادارے شامل ہیں تاکہ ان عظیم منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا جا سکے۔ انہوںنے کہاکہ سعودی عرب، قطر اور دیگر خلیجی ممالک نے جس طرح ترقی کی ہے ہم ایسے ترقی کیوں نہیں کر سکتے۔ ہمیں ترقی کی دوڑ میں دوسروں سے آگے بڑھنا ہے۔سمٹ کے افتتاحی سیشن میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بطورمہمان خصوصی جبکہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی۔
ا س کے علاوہ سعودی عرب کے نائب وزیر کان کنی خالد صالح المظفر ، آذربائیجان کے وزیر معدنیات بھی سمٹ میں شریک تھے۔ مزید برآں وفاقی وزرا خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، اسحاق ڈار،مریم اورنگزیب کے علاوہ وفاقی و صوبائی وزرا،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سیکرٹریز،اعلیٰ حکام ،غیرملکی اور مقامی سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ میڈیا اورتعلیم سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نیشرکت کی۔










Was CrownPlay Deutschland wirklich auszeichnet, ist unsere Spieler-zuerst-Philosophie, die
speziell auf deutsche Werte von Qualität,
Zuverlässigkeit und Fairness abgestimmt ist. Diese Liebe zum Detail macht Crown Play Deutschland zur bevorzugten Wahl
für anspruchsvolle deutsche Spieler, die erstklassigen internationalen Service mit
lokalem Verständnis suchen. Während CrownPlay Spieler weltweit bedient, verstehen wir die Bedeutung lokalisierter Erfahrungen für deutsche Spieler.
Wir sind Pioniere bei Virtual-Reality-Casino-Erlebnissen, mit VR-kompatiblen Spielen, die 2025 zu
CrownPlay Deutschland kommen, einschließlich virtueller
Touren durch berühmte deutsche Casinos. Blockchain-Technologie
bei Crown Play Casino Deutschland ermöglicht nachweislich faires Spielen und sofortige Kryptowährungstransaktionen, mit voller Unterstützung für deutsche Krypto-Enthusiasten.
Die Registrierung bei CrownPlay ist schnell
und einfach und ermöglicht Spielern sofortigen Zugang zu Sportwetten und Casinospielen. Die Bonus Crab
bietet zudem die Möglichkeit, ein spezielles Spiel zu spielen, bei dem Bonusgelder, Freispiele und echtes Geld gewonnen werden können. Besonders beliebt bei
deutschen Spielern sind unsere Bundesliga-Spezialwetten, Bayern München Handicaps und Borussia Dortmund
Torschützen-Märkte bei Crown Play. Unsere Blackjack-Auswahl bietet alles von Single-Deck-Spielen mit günstigen Regeln bis zu
Multi-Hand-Varianten, bei denen Sie bis zu fünf Hände gleichzeitig spielen können. Für deutsche
Spieler, die das Tempo und die Kontrolle von RNG-Tischspielen bevorzugen, umfasst unsere Sammlung über 200 Varianten klassischer
Casino-Spiele. Die CrownPlay-App bietet einen 24/7-Kundensupport, der sicherstellt,
dass Spieler jederzeit schnelle Hilfe erhalten.
Bundesliga über die Basketball-Bundesliga (BBL) bis zur Deutschen Eishockey Liga (DEL) – Crown Play Deutschland bietet die wettbewerbsfähigsten Quoten und umfangreichste Marktabdeckung für deutsche Sportfans.
Unsere dedizierten Crown Play Deutschland Studios verfügen über gebrandete Tische
mit muttersprachlichen deutschen Dealern, die ein personalisiertes Erlebnis schaffen, das speziell
für deutsche Spieler entwickelt wurde. Innovation gedeiht bei
CrownPlay Deutschland Live Casino mit Spielshows wie Crazy Time, Monopoly Live
und Deal or No Deal, die TV-ähnliche Unterhaltung auf Ihren Bildschirm bringen – alle mit deutschen Moderatoren während der Hauptspielzeiten verfügbar.
Crown Play’s exklusive deutsche VIP-Tische bieten höhere
Limits für ernsthafte deutsche Spieler, mit personalisiertem
Service auf Deutsch und exklusiven Vergünstigungen, die
nirgendwo anders in der deutschen Online-Casino-Industrie zu finden sind.
References:
https://online-spielhallen.de/alles-uber-die-venlo-casino-auszahlung-ein-detaillierter-leitfaden/
However, these verification processes are part of the signup process, but since they don’t stop anyone from gambling,
people often forget. Don’t worry; as long as you stay on sites
we recommend, all of this information will be 100% safe and will never be
shared with anyone. Some platforms also make users
pay an additional fee if they want their payments processed instantly.
Before you register, you can also read all Australian casino
review articles and know what you’re signing up for beforehand.
There are plenty of gambling site opportunities worldwide, but we
have pinpointed the TOP for your convenience. The time difference between same-day
payout platforms and the instant payout service is what separates them.
These casinos have dedicated apps for Android, iOS and Windows operating systems,
while also introducing progressive web apps that are compatible with mobile browsers.
Mobile gaming is undoubtedly now the preferred choice
for most players. Pokies (famously known as slots in other parts of the world) are
the most popular game among Aussie players. To make the right choice,
players should evaluate each site based on important factors like
safety, fairness, and convenience.
Other casinos also deactivate user accounts because of the same reason. Thus,
players can meet the wagering requirements but still not qualify for cash out because of the limit of the game.
These wagering requirements are easily available with all bonus offers apart from the wager-free offers.
References:
https://blackcoin.co/casino-weather-your-comprehensive-guide/
online casino that accepts paypal
References:
http://cheongbong.com
online pokies australia paypal
References:
https://allasguru.com/cegek/top-10-real-money-online-casinos-for-u-s-players/