اسلام آباد:
وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں پاکستان بھرپور اور دوٹوک جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر حالات کشیدہ ہو رہے ہیں، اور اگر بھارت نے کوئی جارحانہ قدم اٹھایا تو اسے ماضی کی طرح بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
انہوں نے یاد دلایا کہ بھارتی فضائیہ کو 2019 میں بھی ایسی مہم جوئی کا مزہ چکھنا پڑا تھا، جب ان کے پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کر کے "چائے پلائی” گئی تھی۔
خواجہ آصف نے بھارتی میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کی رپورٹنگ پروپیگنڈہ سے زیادہ بالی ووڈ کا سین محسوس ہوتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ بھارت خود دہشت گرد تنظیموں کو پاکستان کے اندر استعمال کر رہا ہے۔
برطانوی میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع نے کہا کہ اگر بھارت نے اشتعال انگیزی کی، تو اس کے اثرات صرف پاکستان یا بھارت تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ پورا خطہ غیر محفوظ ہو سکتا ہے۔ دنیا کو اس سنجیدہ خطرے کا ادراک ہونا چاہیے۔
References:
Casino game online
References:
https://graph.org/Best-Australian-Online-Casino-2026-Top-Rated-Sites-Ranked-04-20
References:
Rocketplay crown casino reviews sign up
References:
Gulfstream casino
References:
https://lex-casino-bonus-ohne-einzahlung.online-spielhallen.de/
References:
Neuss
References:
https://24-casino-no-deposit-bonus-code.online-spielhallen.de/
References:
Heilbronn
References:
https://win-offers-casino.online-spielhallen.de/
References:
Bremerhaven
References:
https://online-casino-good.online-spielhallen.de/
References:
Osnabrück
References:
https://moonwin-casino.online-spielhallen.de/
References:
Roulette payout chart
References:
https://graph.org/Aristocrat-Pokies-Download-Android-04-27
References:
Schecter blackjack atx c 7
References:
https://graph.org/Rocketplay-Casino-Review-Complaints-04-27
References: Casino madrid jobsremote.work