• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
صنعتوں کی پیداوار

جنوری میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں گزشتہ سال کی نسبت90.7فیصد کمی تشویشناک ہے’فائونڈر گروپ

News Editor by News Editor
مارچ 22, 2023
in کاروبار
0 0
0

 

لاہور (کامرس ڈیسک)فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے جنوری میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں گزشتہ سال کی نسبت 90.7فیصد کمی پر تشویش کا اظہار

 

کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مسلسل پانچویں مہینے تنزلی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے سبب صنعتوں خاص طور پر ٹیکسٹائل سیکٹر میں ملازمتیں ختم ہونے کے خدشات پیدا ہورہے ہیں ۔ان خیالات کااظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوںنے کہا کہ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کمی سے ظاہر ہوتا ہے کہ تیسری سہ ماہی میں معاشی نمو مزید گرسکتی ہے ۔برآمدی صنعتوں پرتوانائی میں سبسڈی ختم ہونے سے چوتھی سہ ماہی میں صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے جبکہ صنعتی خام مال کی قیمتیں بھی بلند ترین سطح پر ہیںدسمبر2022 میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں51.3فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ نومبر2022 میں49.5فیصد تنزلی ہوئی تھی ۔انہوںنے کہا کہ حکومت صنعتی شعبہ کی ترقی کیلئے پیداوار ی لاگت میں کمی لانے کیلئے اقدامات اٹھائے تاکہ صنعتی شعبہ ترقی کرے اور ملک خوشحالی وترقی کی راہوں پر گامزن ہو۔

زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں اور حکومت کو غیر ملکی قرضوںسے نجات مل سکے۔ فائونڈر گروپ کے رہنما میاں محمد اشرف نے کہا کہ ڈالر ،بجلی ، گیس، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہورہا ہے ۔جبکہ ڈالر کی کمیابی کے باعث درآمدی خام مال ایل سیز نہ کھلنے سے بندرگاہوں میںپھنسا ہوا اور صنعتی شعبہ خام مال کی عدم دستیابی متاثر ،صنعتیں بند اور بے روزگار میں اضافہ ہورہا ہے ۔حکومت صنعتی شعبہ کی بحالی کے لیے فوری اقدامات اٹھائے تاکہ ملک معاشی طور پر خودکفیل ہوسکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: صنعتوں کی پیداوار
Previous Post

چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں10روپے کلو اضافہ

Next Post

عمران خان کو نااہل، پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا،شیخ رشید

News Editor

News Editor

Next Post
شیخ رشید

عمران خان کو نااہل، پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا،شیخ رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading