• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
اقوام متحدہ

جنوبی ایشیا دنیا میں بچیوں کی کم عمر کی شادیوں کا مرکز ہے،اقوام متحدہ

News Editor by News Editor
اپریل 21, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے کہا ہے کہ بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ کی وجہ سے جنوبی ایشیا دنیا میں بچیوں کی کم عمر کی شادیوں کا مرکز ہے۔

یونیسیف کی طرف سے جارہ کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوبی ایشیا دنیا میں کم عمر چیوں کی شادیوں کا سب سے بڑا مرکز ہے جہاں عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے بڑھتے ہوئے مالی دباؤ اور اسکولوں کی بندش کے باعث خاندان اپنی جوان بیٹیوں کی شادیاں کرانے پر مجبور ہیں۔رپورٹ کے مطابق یونیسیف نے ایسی صورتحال کو ختم کرنے کی کوشش کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں 29 کروڑ بچیوں کی شادی ہوئی جو کہ عالمی آبادی کا 45 فیصد ہے۔یونیسیف کی جنوبی ایشیا کے لیے ریجنل ڈائرکیٹر نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ دنیا بھر میں جنوبی ایشیا میں بچیوں کی شادیوں کا بہت بڑا تعداد ہے جو کسی افسوس سے کم نہیں۔انہوں نے کہا کہ چھوٹی عمر کی شادیاں بچیوں کو تعلیم سے محروم رکھنے، صحت اور بہتری کو خطرے میں ڈالنے اور ان کے مستقبل کا سمجھوتہ کرتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہر وہ لڑکی جس کی بچپن میں شادی ہو جاتی ہے وہ ایک لڑکی بھی بہت زیادہ اہم ہوتی ہے۔یونیسیف نے اپنی رپورٹ میں بنگلہ دیش، بھارت اور نیپال کے 16 مقامات سے انٹرویوز اور گفتگو شامل کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ عالمی وبا کورونا کے دوران لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی مواقع کم ہونے کی وجہ سے اکثر والدین اپنی بچیوں کی شادیاں کرنا ہی بہتر سمجھتے ہیں۔واضح رہے کہ نیپال میں لڑکیوں کی شادی کے لیے قانونی عمر 20 سال، بھارت میں 18، سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان میں 16 جبکہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں عمر کی حد 18 جبکہ باقی ملک میں عمر کی حد 16 سال ہے۔

اقوام متحدہ کی فنڈ ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ کورونا وبا کے دوران معاشی دباؤ کی وجہ سے گھریلو اخراجات میں کمی کے پیش نظر خاندان اپنی بیٹیوں کی شادیاں کرانے پر مجبور تھے۔یونیسیف نے مزید کہا کہ بات چیت اور انٹرویوز میں جو ممکنہ حل سامنے آئے ان میں غربت کو ختم کرنے کے لیے سماجی تحفظ کے اقدامات کو نافذ کرنا، ہر بچے کو فراہم کیے گئے تعلیم کے حق کا تحفظ کرنا، قانون نافذ کرنے کے لیے جامع فریم ورک تشکیل دینا اور سماجی مسائل کو حل کرنے کے لیے مزید کوششیں کرنا شامل ہیں۔

اقوام متحدہ پاپولیشن فنڈ کے ایشیا پیسفک ریجنل ڈائریکٹر نے کہا کہ ہمیں مزید کچھ کرنے کی ضرورت ہے اور تعلیم بشمول جامع جنسی تعلیم، مہارتوں سے آراستہ کرنے کے ذریعے لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے لیے شراکت داری کو مزید مضبوط کرنا چاہیے اور ان جڑوں کو ختم کرنے کے لیے کمیونٹیز کو اکٹھے ہونے میں مدد کرنی چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہبچیوںجنوبی ایشیاشادیوں کا مرکزکم عمر
Previous Post

مشرق وسطیٰ میں 95 فیصد مسائل ایران کے پیدا کردہ ہیں،نیتن یاہو

Next Post

امریکا نے یوکرین کو جدیدترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام دیدیا

News Editor

News Editor

Next Post
جدیدترین پیٹریاٹ

امریکا نے یوکرین کو جدیدترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام دیدیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading