• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پروفیسر محمد معین

جنرل ہسپتال کے پروفیسر محمد معین ایشین پیسیفک ایوارڈ حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی ڈاکٹر

News Editor by News Editor
فروری 25, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(زاہد انجم سے)معروف ملکی و بین الاقوامی شہرت کے حامل اور لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ امراض چشم کے سربراہ پروفیسر محمد معین کو ایشیائی ممالک میں نابینا پن کی روک تھام اور آنکھوں کے علاج معالجے و تحقیق کیلئے قائم ایشین پیسیفک اپتھمالوجی ایسوسی ایشن کے "ہالمز لیکچر ایوارڈ” سے نوازا گیا ہے جو کسی بھی پاکستانی ڈاکٹر کیلئے اس ایوارڈ کو حاصل کرنے کا پہلا موقع ہے جس سے پروفیسر محمد معین نے ملک و قوم کیلئے یہ اعزاز حاصل کر کے میڈیکل کے شعبے میں بلا شبہ نئی تاریخ رقم کر دی۔

پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر الفرید ظفر نے بین الاقوامی ایوارڈ غیر معمولی پیشہ وارانہ خدمات کی بدولت جیتنے پر پروفیسر محمد معین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بلا شبہ ایک مرتبہ پھر ادارے کا نام روشن کیا ہے اور ہم سب کے سر فخر سے بلند ہو گئے ہیں۔پروفیسر الفرید ظفر نے کہا کہ پروفیسر محمد معین کا یہ ایوارڈ ہمارے نوجوان ڈاکٹرز کی بھی حوصلہ افزائی اور رہنمائی کرے گاجس سے انہیں بھی بالخصوص امراض چشم اور اس کی پیچیدگیوں و جدید علاج معالجے سے متعلق دلچسپی میں اضافے کیلئے مدد ملے گی۔اس ایوارڈ پر پروفیسر محمد معین نے کہا کہ وہ اللہ تعالیٰ کے حضور شکر بجا لاتے ہیں اور اپنے ادارے پی جی ایم آئی /اے ایم سی /ایل جی ایچ کی مزید بہتری و ترقی کے لئے دعا گو ہیں۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ پاکستان کو یہ اعزاز دلانے والے لاہور جنرل ہسپتال کے مایہ ناز ماہر امراض چشم پروفیسر محمد معین نے ملائیشیا میں منعقد ہونے والی انٹر نیشنل کانفرنس میں بہترین مقالہ جات پیش کرنے اورنابینا پن کی روک تھام اور اس کے علاج معالجے و پیچیدگیوں پر بہترین لیکچر دیا جس پر اُن کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں انہیں اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پروفیسر محمد معین پاکستان کے پہلے آئی سرجن ہیں جنہوں نے اس بین الاقوامی پلیٹ فارم سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا اور سخت مقابلے کے ماحول میں ایوارڈ جیت کر پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ، امیر الدین میڈیکل کالج،لاہور جنرل ہسپتال اور پاکستان کو یہ اعزاز دلایا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پروفیسر محمد معین ایشینپیسیفک ایوارڈ
Previous Post

عمران خان کی جیل بھرو تحریک سوشل میڈیا اور بیانات تک ہی محدود ہے، سینیٹر شیری رحمن

Next Post

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کا مارچ میں پاکستان آنے کا امکان

News Editor

News Editor

Next Post
جمائمہ

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کا مارچ میں پاکستان آنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading