• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں معدہ، جگر،آنت کے مریضوں کیلئے40بستروں پر مشتمل الگ وارڈ قائم

News Editor by News Editor
مئی 13, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(زاہد انجم سے) جنرل ہسپتال لاہور میں مریضوں کے لئے علاج معالجے کی سہولیات میں مزید بہتری لانے اور اضافے کی غرض سے 40بستروں پر مشتمل گیسٹرو انٹرنالوجی کا الگ وارڈ قائم کر دیا ہے جس سے ہسپتال آنے والے جگر، معدہ، اور انتڑیوں کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات میسر آئیں گی جبکہ یہ وارڈ پروفیسر محمد عاکف دلشاد کی نگرانی میں کام کرے گا۔

یہ بات پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردارمحمد الفرید ظفر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم، ڈاکٹر شفقت رسول، ڈاکٹر غیاث الحسن، ڈاکٹر عبدالعزیز و دیگر ڈاکٹرز موجو د تھے۔

پروفیسر الفرید ظفر نے بتایا کہ ہیپاٹائٹس، گیسٹرو کلینک آؤٹ ڈور میں مریضوں کا روزانہ چیک اپ ہوگا اوربیماری کی نوعیت کو مد نظر رکھتے ہوئے طبی ماہرین مریضوں کا علاج کریں گے جو متاثرہ مریضوں کے لئے بڑا ریلیف ثابت ہوگاجس سے اس شعبے میں آنے والے مریضوں کی بڑی تعداد استفادہ کرے گی۔ صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں پروفیسر الفرید ظفر نے کہا کہ گیسٹرو انٹرنالوجی کے الگ وارڈ کے قیام کا مقصد میڈیکل وارڈ سے مریضوں کا رش کم کرنا ہے جبکہ اس نئے وارڈ کے قیام سے مریضوں کو کوالٹی ہیلتھ کئیر کی سہولیات دستیاب ہوں گی۔

پرنسپل پی جی ایم آئی کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے فراہم کردہ ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین مریضوں کو مفت لگائی جاتی ہے۔علاوہ ازیں جنرل ہسپتال پنجاب کا واحد ہسپتال ہے جہاں ” فیبرو سکین "کی سہولت بھی بلا معاوضہ دستیاب ہے اور اس جدید ترین تشخیصی سہولت سے مریض کے جگر کا معائنہ کیا جاتا ہے تا کہ اس امر کا تعین کیا جا سکے کہ مریض کا جگر یرکان کی بیماری سے کس حد تک متاثر ہو اہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہسپتال میں ہیپاٹائٹس اور جگر کے دیگر امراض کی تشخیص کیلئے عالمی معیار کا شعبہ قائم ہے جہاں اینڈو سکوپی، ای آر سی پی، کلونوسکوپی اور ای یو ایس ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں ہوتے ہیں۔پروفیسر الفرید ظفر نے کہا کہ ہسپتال انتظامیہ کی بھرپور کوشش ہے کہ ایل جی ایچ میں آنے والے مریضوں کو جدید ترین تسلی بخش سہولیات فراہم کی جائیں جس کے لئے انتظامیہ دن رات کوشاں ہے اور ایل جی ایچ کو مثالی شفاخانہ بنانے کے لئے تمام وسائل برؤئے کار لائے جا رہے ہیں۔

پرنسپل پی جی ایم آئی/اے ایم سی نے معالجین پر بھی زور دیا کہ وہ مریضوں کے علاج معالجے کے ساتھ ان میں بیماریوں سے محفوظ رہنے اور امراض کی روک تھام کے لئے شعور اجاگر کریں تاکہ لوگ خود کو بیمار پڑنے سے بچا سکیں جس سے وقت اور سرمایہ کی بھی بچت ہو گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آنتجگرجنرل ہسپتالمعدہ
Previous Post

چین کی زلزلے سے متعلق قبل از وقت وارننگ ٹیکنالوجی دنیا میں سر فہرست

Next Post

ملتوی ہونیوالے پیپرز کی کوئی نئی ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کی گئی، فیصل آباد بورڈ

News Editor

News Editor

Next Post
فیصل آباد بورڈ

ملتوی ہونیوالے پیپرز کی کوئی نئی ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کی گئی، فیصل آباد بورڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading