• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال:سائیکا ئٹری آؤٹ ڈور کی تزئین و آرائش، پروفیسر الفرید ظفر نے افتتاح کیا

News Editor by News Editor
فروری 3, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال لاہور،شعبہ نفسیات کے ڈاکٹرز نے اپنی مدد آپ کے تحت سائیکا ئٹری آؤٹ ڈور کی تزئین و آرائش (رینوویشن) مکمل کر کے انسانی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی اور ان اقدامات کے بعد آنے والے مریضوں کی سہولیات کو مزید بہتر بنا دیا گیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے سائیکا ئٹری او پی ڈی کی افتتاحی تقریب کے بعد مریضوں کے لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ سائیکا ئٹری ڈاکٹر فائزہ اطہر،ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم، ڈاکٹر رضوان، ڈاکٹر زاہد، ڈاکٹر انیلہ،ڈاکٹر فرحانہ، ڈاکٹر نادیہ، ڈاکٹر اُسامہ انیس سمیت دیگر ڈاکٹرز موجود تھے۔
پروفیسر الفرید ظفر نے اپنی گفتگو میں کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ کورونا و دیگر عوامل کے باعث نفسیاتی امراض میں اضافہ مشاہدے میں آیا ہے اور ایل جی ایچ کے شعبہ سائیکا ئٹری آؤٹ ڈور میں ہر ماہ تقریبا دو ہزار مریض علاج معالجے کے لئے آ رہے ہیں۔پرنسپل پی جی ایم آئی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کے باہمی مالی تعاون سے آؤٹ ڈور کو نہ صرف رینوویٹ کیا گیاہے بلکہ اس میں نئے کیبنز بھی بنا دیے گئے ہیں تاکہ تمام مریض با آسانی اپنے متعلقہ معالج کو پرائیویسی کے ساتھ اپنی نفسیاتی الجھنوں سے متعلق آگاہ کر کے رہنمائی حاصل کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ نفسیاتی امراض کو کم کرنے کے لئے لوگوں کو مکمل آگاہی،رہنمائی اور کونسلنگ بھی ضروری ہے تاکہ وہ اپنے معاملات کو احسن طریقے سے نمٹا نے کے اہل ہو سکیں۔ انہوں نے کہا کہ دینی اقدار سے دوری بھی ذہنی و نفسیاتی امراض کا ایک بڑا سبب ہے،ہمیں چاہیے کہ محض دنیا داری میں سارا وقت گزارنے کی بجائے اپنے مذہبی اقدار اور دینی شعار پر عمل پیرا ہوں تاکہ ذہنی و قلبی سکون حاصل ہو۔ انہوں نے کہا کہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ”اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے "۔
پروفیسر الفرید ظفر نے ڈاکٹرز کی جانب سے کار خیر میں حصہ لینے پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مخلوق خدا کی خدمت ہی اصل عباد ت ہے اور یہ معالج دیگر لوگوں کے لئے ایک ماڈل ہیں جس کی ہر شکل میں تقلید ہونی چاہیے۔انہوں نے تمام ڈاکٹرز کی کارکردگی کو سراہا اور بطور سربراہ انہیں اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آؤٹ ڈورپروفیسر الفرید ظفرتزئین و آرائشجنرل ہسپتالسائیکا ئٹریشعبہ نفسیات
Previous Post

جامعہ کراچی، بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2022 ء کے نتائج کا اعلان

Next Post

چین-یورپ ریلوے ایکسپریس کے ذریعے بھیجے جانے والے کنٹینرز کے حجم میں 13 فیصد اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
چین-یورپ

چین-یورپ ریلوے ایکسپریس کے ذریعے بھیجے جانے والے کنٹینرز کے حجم میں 13 فیصد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading