• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
راجہ پرویز اشرف

جناح ہاﺅس پر حملہ قابل مذمت،9مئی واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، راجہ پرویز اشرف

News Editor by News Editor
مئی 19, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ9مئی واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی،

جناح ہاﺅس پر حملہ قابل مذمت ہے،یقین نہیں آتا کہ کوئی عظیم ورثے کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے، 9مئی کے واقعے سے پاکستان کی جگ رسائی ہوئی ہے،9مئی کا واقعہ ہمیں ہمیشہ اس سانحہ کی یاد دلاتا رہے گا،اگر پاکستان ہے تو ہم ہیں، ایسے واقعات سے خود بچیں بلکہ دوسروں کو بھی سبق دیں،کسی کے خلاف نفرت ہو نہ ہو لیکن پاکستان کے خلاف نہیں ہونی چاہیے، قومی اداروں کے خلاف بات کوئی ملک دشمن ہی کرسکتا ہے،اگر کہیں شادیانے اور خوشیاں منائی جارہی تو وہ ہندوستان ہے،ہمیں ایسی غلط سوچ سے گریز کرنا چاہیے۔

جمعہ کے روز لاہور میں جناح ہاﺅس میں 9مئی کے واقعہ کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ9مئی واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، جناح ہاﺅس پر حملہ قابل مذمت ہے،یہاں کے مناظر دیکھ کر دل بہت افسردہ ہوا،یقین نہیں آتا کہ کوئی عظیم ورثے کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے،ہر محب وطن پاکستانی واقعے کی مذمت کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 9مئی کے واقعے سے پاکستان کی جگ رسائی ہوئی ہے،9مئی کا واقعہ ہمیں ہمیشہ اس سانحہ کی یاد دلاتا رہے گا، افواج پاکستان بڑے ظرف اور صبر وتحمل سے مظاہرہ کیا،اگر ایسا کوئی معاملہ ہوجاتا تو کسی کے قابو میں نہیں آتا، پاک فوج ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتی ہیں، افواج پاکستان ہم میں ہیں اور ہم ان کا احترام کرتے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ چاہتا ہوں کہ ملک کے کونے کونے تک بات پہنچے، یہ ہمارا ملک ہے، یہی ہمارے سروں کی چھت ہے،

یہ ہمارے پاس آئند ہ نسلوں کی حفاظت ہے،اگر پاکستان ہے تو ہم ہیں، ہم نہ صرف ایسے واقعات سے خود بچیں بلکہ دوسروں کو بھی تلقین کریں،ان کو بتانا چاہیے کہ کسی کے خلاف نفرت ہو نہ ہو لیکن پاکستان کے خلاف نہیں ہونی چاہیے،ہمیں اپنے ملک سے محبت ہونی چاہیے۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ قومی اداروں کے خلاف بات کوئی ملک دشمن ہی کرسکتا ہے،

اگر کہیں شادیانے اور خوشیاں منائی جارہی تو وہ ہندوستان ہے،وہ خوش ہورہے ہوں گے، ہر پاکستانی کادل خون کے آنسو رورہا ہے،ہمیں ایسی غلط سوچ سے گریز کرنا چاہیے،یہی ہماری منزل ہے اس میں ہماری بقا ہے ، اس میں ہی ہماری عزت اور وقار بھی ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 9مئیجناح ہاﺅس پر حملہراجہ پرویز اشرفقابل مذمت
Previous Post

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا

Next Post

کراچی، عمران اسماعیل کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا

News Editor

News Editor

Next Post
عمران اسماعیل

کراچی، عمران اسماعیل کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading