• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
اسد عمر

جلائو گھیرائو کیس،اسد عمر، یاسمین راشد و دیگر کی عبوری ضمانت میں 6مئی تک توسیع

News Editor by News Editor
اپریل 27, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
4

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے کینال روڈ پر جلائو گھیراو اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کے مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی عبوری ضمانتوں میں 6 مئی تک توسیع کر دی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی۔کینال روڈ پر جلائو گھیرائو اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کے مقدمہ میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر، ڈاکٹر یاسمین راشد، فرخ حبیب اور مسرت جمشید چیمہ نے عدالت پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی، جے آئی ٹی کے سربراہ آفتاب پھلروان بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ تفتیش میں کیا پراگریس ہے، سربراہ جے آئی ٹی آفتاب پھلروان نے عدالت کو بتایا کہ مسرت جمشید چیمہ اور فرخ حبیب نے ابھی تک تفتیش جوائن نہیں کی، مسرت جمشید چیمہ کے وکیل نے جواب دیا کہ ہم نے جے آئی ٹی کو چیلنج کیا ہوا ہے۔

انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے ریمارکس دیئے کہ اگر جے آئی ٹی ختم بھی ہو جاتی ہے تو بیان تو ریکارڈ کرانا ہے۔بعد ازاں عدالت نے اسد عمر، فرخ حبیب سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 6مئی تک توسیع کرتے ہوئے کہا کہ کیس سن کر فیصلہ کریں گے۔عدالت نے مسرت چیمہ اور فرخ حبیب کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسد عمرجلائو گھیرائو کیسعبوری ضمانتیاسمین راشد
Previous Post

سپیکر کا چیف جسٹس کو خط عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ ہے'شیخ رشید

Next Post

کین ولیمسن کیلئے ورلڈ کپ کے دروازے بند نہیں ہوئے'گیری اسٹیڈ

News Editor

News Editor

Next Post
گیری اسٹیڈ

کین ولیمسن کیلئے ورلڈ کپ کے دروازے بند نہیں ہوئے'گیری اسٹیڈ

Comments 4

  1. pistolo casino test says:
    2 مہینے ago

    In unserer Online-Spielothek kannst du natürlich nur spielen, wenn du bereits volljährig bist.
    Das Gesetz gestattet einen bundesweiten Vertrieb der virtuellen Automatenspielen,
    der jedoch unter Einhaltung strenger gesetzlicher Vorgaben erfolgen muss.
    In einer Online Spielothek kannst du virtuelle Automatenspiele
    um Echtgeld und kostenlos spielen. Bei BingBong kannst du Duelle gegen andere
    Spieler spielen.
    Mit der Zertifizierung bieten wir Ihnen ein sicheres und legales Umfeld für Ihre Freizeitbeschäftigung.

    Es gelten die allgemeinen Geschäftsbedingungen von slotmagie.de.

    Bei Fragen rund um das Thema Spielerschutz kannst du dich auch
    jederzeit via Live-Chat oder via E-Mail an wenden.

    References:
    https://online-spielhallen.de/gizbo-casino-cashback-dein-ultimativer-leitfaden-fur-mehr-ruckerstattung/

    جواب دیں
  2. Brisbane premier riverside suites Article s says:
    2 مہینے ago

    At times, it can be challenging to prevent oneself from becoming excessively involved in gambling.
    You can use this internet banking method when you want to deposit and withdraw funds.
    The best part is that you can receive your winnings
    in the same account you used to make a deposit.
    You can use prepaid vouchers to fund your casino account using Neosurf.

    He most crucial aspect we evaluate is the
    security measures a casino implements. A valid license from a
    reputable authority ensures that the casino operates legally and adheres
    to specific standards of fairness and security. The first step in our evaluation is
    checking the casino’s licensing status. Although there are not many fully licensed Casinos – only about 20 land-based ones
    in total – there are many ‘Pokies’ clubs that offer slots only.
    The criminal code within the country does not address anyone that simply
    gambles, plays poker, or bets on sports. From a player’s perspective, it is
    fairly simple.

    References:
    https://blackcoin.co/best-online-casino-video-slots-history-and-rules/

    جواب دیں
  3. Keno payout rules says:
    2 مہینے ago

    The live dealers play with a camera recording, relaying their footage to users.

    The house keeps a reasonable edge while the
    players get monetary rewards and stimulating experiences.
    The games are available to all users 24/7 without compromising on quality.

    Taking part in the BitStarz VIP STARZ CLUB provides members with bigger and better bonuses as well as weekly cashback with no
    restrictions on bet levels or cashout restrictions.

    The free spins will be credited to the player’s account the next day.
    Members get to enjoy free spins every Wednesday by
    making a deposit and wagering the same amount before midnight.
    Some of the popular games found on BitStarz include Bank Robbers, Mega Moolah and Major
    Millions.

    References:
    https://blackcoin.co/kangaroo88-casino-a-decade-of-winning-experience/

    جواب دیں
  4. www.uocharon.com says:
    2 مہینے ago

    online casinos mit paypal

    References:
    http://www.uocharon.com

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading