• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شرجیل میمن

جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے مالکان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ، شرجیل میمن

News Editor by News Editor
فروری 27, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی ) وزیرا طلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں بڑا کریک ڈاو¿ن شروع ہوگا ، جعلی نمبر پلٹ والی گاڑیوں کے مالکان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ،

کراچی میں اسلحہ کی نمائش کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے ، اسلحہ والے لوگ دوسروں میں خوف پیدا نہیں کرسکتے ، قانون ے بڑھ کر کوئی نہیں ہے ، پیر کے روز کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں والے حضرات ایکسائز ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ سے اپنی گاڑیوں کو رجسٹر کرواکر نمبر پلیٹ حاصل کریں ، کریک ڈاو¿ن شروع ہونے جارہا ہے ، ہم نہیں چاہتے کہ عوام کو پریشانی ہو ۔ اسلحہ لائسنس یافتہ ہے تو گاڑی میں لے کے جاسکتے ہیں، کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں ںہیں لینے دیا جائے گا ، عمران کان کے ٹائیگر فورس کو آفر دی گئی تھی کہ بلوچستان اور سندھ میں اپنا تہوار منائیں ، بطوروزیر ٹرانسپورٹ کسی کو واحد آفر دی گئی ہے کہ فری پک اینڈ ڈراپ سروس دی جائے گی ،

عمران خان کے ٹائیگرز میڈیا میں آکر اپنی گرفتاری دینے کا کہیں ، عمران کان کے جتنے بھی پیروگار ہیں، وہ آکر ہمارے پاس اپنا نام رجسٹرڈ کرائیں ، فری پیک اینڈ ڈراپ کرانا ہمارا کام ہے ، وہ جہاں سے بولیں وہاں سے گرفتاری دے سکتے ہیں، کوئی ایک ایسا شخص نہیں جو عمران کان کی کال پر لبیک کہے ، بڑی بڑی باتیں کرنے والی سابق وفاقی وزراءبھڑکیں مارتے تھے ، سندھ میں کوئی بھی ایسا شخص نہیں جو عمران خان کی کال پر لبیک کہے ،

عمران خان بہت مایوس کن شخص ہے ، عمران خان کو مشورہ دیتا ہں کہ اگر خود کو عالمی لیڈر کہتے ہو تو برطانیہ سے جیل بھرو تحریک شروع کریں ، اپنے بچوں کو بھی جیل بھرو تحریک کا کہو۔ جس ملک میں انقلاب اور تبدیلی کی باتیں کرتے ہو یہی وقت ہے کہ اپنے گھر سے شروعات کریں باقیوں سے بعد میں کریں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسلحہ کی نمائشپابندی عائدجعلی نمبر پلیٹشرجیل میمن
Previous Post

این اے 193 ،عمران کا نگران حکومت پر جانبداری کا الزام دفن ہوگیا، مریم اورنگزیب

Next Post

عدلیہ اور بینچ کے اندر تقسیم نے نظام انصاف پر سوال اٹھا دیے،شیری رحمان

News Editor

News Editor

Next Post
سینیٹر شیری رحمان

عدلیہ اور بینچ کے اندر تقسیم نے نظام انصاف پر سوال اٹھا دیے،شیری رحمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading