• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیر مذہبی امور

جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہونگے،وزیر مذہبی امور

News Editor by News Editor
مئی 3, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہاہے کہ جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہونگے،شعبہ گمشدگی و بازیابی، رہنمائی، شکایات کا سیل قائم کیا جائے گا۔

وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت حج انتظامات اور معاونین کی تربیت کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وزیر مذہبی امور نے کہاکہ جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہونگے۔ انہوںنے کہاکہ شعبہ گمشدگی و بازیابی، رہنمائی، شکایات کا سیل قائم کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ رہائش خوراک و سفری سہولیات، نجی حج سکیم کی مانیٹرنگ کے شعبے قائم کیے جائیں گے۔

وزیر مذہبی امور نے کہاکہ مکہ و۔مدینہ میں مرکزی ہسپتال سمیت 14 ڈسپنسریاں قائم کی جائیں گی،وزیر مذہبی امور نے کہاکہ حج میڈیکل مشن 500 تجربہ کار افراد پر مشتمل ہے، حج میڈیکل مشن میں آرمی و سول ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف شامل ہے۔

انہوںنے کہاکہ میڈیکل مشن میں 180ڈاکٹرزاور 320پیرا میڈیکل سٹاف شامل ہے۔ وفاقی وزیرنے کہاکہ معاونین حج وفاقی و صوبائی سول سیکرٹریٹ ملازمین، رینجرز، پولیس، 1122 پر مشتمل ہے۔وزیر مذہبی امور نے کہاکہ مفت ادویات، ایکسرے، لیبارٹری، پاکستانی طبی عملہ 24گھنٹیدستیاب ہو گا۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ حج2023 کیلئے معاونین کی تربیت کا آّغاز کردیا گیا ہے۔وزیر مذہبی امور نے کہاکہ معاونین کی تربیت اور مشقوں کا اہتمام حاجی کیمپ اسلام آباد میں کیا گیا ہے،ملک بھر سے 550 بہترین معاونین حج کا انتخاب کیا گیاہے۔ وفاقی وزیر نے کاہکہ وزارت کا 220افراد پر مشتمل عملہ و افسران بھی عازمین کی معاونت کریں گے۔

سجاد یلدرم ڈائریکٹر معاونین نے کہاکہ عازمین حج کی سہولت کیلئے ہر طرح کی سہولت و رہنمائی فراہم کرینگے۔انہوںنے کہاکہ معاونین کو سعودی قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جا رہا ہے۔ ڈائریکٹر معاونین نے کہاکہ خدام کو موسم اور سفری سختیوں سے نبردآزما ہونے کی تربیت دی جا رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ عازمین حج کی آسانی کیلئے وزارت مذہبی امور تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے،عازمین حج سے درخواست ہے مقاماتِ مقدسہ میں صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: استقبالیہ ڈیسکایئرپورٹسپاکستانی عازمینجدہ و مدینہوزیر مذہبی امور
Previous Post

عمران خان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ

Next Post

ملک میں وسائل کی متوازی تقسیم کو یقینی بنانا ترجیح ہے، وزیر منصوبہ بندی

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر منصوبہ بندی

ملک میں وسائل کی متوازی تقسیم کو یقینی بنانا ترجیح ہے، وزیر منصوبہ بندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading