• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
ہمایوں اختر خان

جتنی جلد انتخابات ہوں گے حالات اتنی جلدی معمول پر واپس آئینگے’ ہمایوں اختر خان

News Editor by News Editor
مئی 20, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ملک میں جتنی جلد انتخابات ہوں گے حالات اتنی جلدی معمول پر واپس آئیں گے اور اسی سے سیاسی اور معاشی استحکام بھی آئے گا ،

تحریک انصاف نے ہمیشہ قانون وانصاف کی بات کی ہے،پارٹی چیئرمین عمران خان سمیت تمام لیڈر شپ 9مئی کے جلائو گھیرائو کے واقعات کی مذمت کر چکی ہے ۔

اپنے بیان میں ہمایوں اختر خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی تاریخ ہے کہ اس نے کبھی بھی انتشار کی سیاست نہیں کی ، ماضی میں بھی لاکھوں کی تعداد کے ساتھ ریلیاں اور مارچ کئے گئے ہیں لیکن ان میں ایک گملا تک نہیں ٹوٹا ۔

9مئی کے واقعات کے حوالے سے پی ٹی آئی کی قیادت برملا کہہ چکی ہے کہ پر تشدد واقعات کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے لیکن اس کی آڑ میں تحریک انصاف پر ظلم کے پہاڑ نہیں توڑے جانے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت کی ساری توجہ تحریک انصاف کے خلاف پراپیگنڈا مہم چلانے پر مرکوز ہے جبکہ معاشی بحران کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی جس کے باعث عام آدمی کی زندگی اجیرن ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ توہین پارلیمنٹ کا قانون ضد بازی اور عجلت میں بنایا گیا ہے جس کے کسی طور پر بھی مثبت نتائج نہیں نکلیں گے،ایسے قوانین کے خطرناک نتائج ہوں گے اور ان سے کبھی بھی حکومتوں کی نیک نامی نہیں ہوتی ۔انہوں نے کہا کہ عوام کا مطالبہ ہے کہ ملک میں جو بچا کھچا آئین رہ گیا ہے اس کی ہی پاسداری کر لی جائے اور عام انتخابات کرائے جائیں تاکہ ملک کے ابتر حالات میں سدھار کے آثار پیدا ہو سکیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انتخاباتپاکستان تحریک انصافحالاتہمایوں اختر خان
Previous Post

نگران وزیراعلیٰ کی نو مئی واقعات میں نامزد خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post

انصاف کا سب سے زیادہ پرچار کرنے والے نے انصاف کی دھجیاں بکھیر دیں، سید خورشید احمد شاہ

News Editor

News Editor

Next Post
خورشید شاہ

انصاف کا سب سے زیادہ پرچار کرنے والے نے انصاف کی دھجیاں بکھیر دیں، سید خورشید احمد شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading