• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سی بی ڈی فورم

جب چینی مارکیٹ کی بات آتی ہے، تو غیر ملکی سرمایہ کار وں کا کہنا ہے کہ "انہیں اس بس میں سوار ہونا ہے”

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جون 13, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز رپورٹر)بیجنگ سی بی ڈی فورم 2025 کا سالانہ اجلاس 13 جون کو ختم ہوا ۔ سال 2000 میں اپنے قیام کے بعد سے ، بیجنگ سی بی ڈی فورم عالمی مکالمے میں چین کی شرکت میں سب سے آگے رہا ہے۔ اس سال کے فورم نے دنیا بھر کے 40 سے زائد ممالک اور خطوں سے 6,000 سے زیادہ نمائندوں کو اپنی جانب متوجہ کیا۔
فورم کے دوران متعدد مہمانوں نے کہا کہ چین کی معیشت نہ صرف لچکدار ہے بلکہ اس میں ترقی کے نئے امکانات بھی موجود ہیں۔ خاص طور پر ، چینی حکومت نے نئے معیار کی پیداواری قوتوں کی ترقی کو تیز کیا ہے ، جس سے چین میں غیر ملکی کاروباری اداروں کی ترقی میں نئی قوت محرکہ پیدا ہوئی ہے۔

"جدت طرازی” کے علاوہ "سبز ترقی ” بھی اس فورم میں ایک اہم موضوع رہا ۔ افتتاحی تقریب میں تمام فریقوں کے نمائندوں نے مشترکہ طور پر "ایک صاف، خوبصورت اور پائیدار دنیا کی تعمیر کے لئے مل کر کام کریں” انیشی ایٹو کا آغاز کیا۔ چین میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی نظام کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر سدھارتھ چٹرجی نے کہا کہ "بیجنگ کا بہتر ہوا کا معیار سب کے لئے ایک ماڈل ہے۔ "اعداد و شمار کے مطابق چین اس وقت ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں توانائی کے استعمال کی شدت میں سب سے تیزی سے کمی اور دنیا میں ہوا کے معیار میں سب سے زیادہ واضح بہتری آئی ہے، جو دنیا کے نئے گرین ایریا کا ایک چوتھائی حصہ فراہم کرتا ہےاور دنیا کا سب سے بڑا اور تیزی سے بڑھتا ہوا قابل تجدید توانائی کا نظام تعمیر کر رہا ہے ۔ چین نئی توانائی کی دنیا کے سب سے بڑی اور مکمل صعنتی چین کی بھی تعمیر کر رہا ہے.
اس سال کے آغاز سے ، چین نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو مستحکم کرنے کے لئے اعلی معیار کے کھلے پن کو مسلسل فروغ دینے کے متعدد اقدامات کئے ہیں اور بہت سی غیر ملکی کمپنیوں نے چین میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کا انتخاب کیا ہے۔ فی الحال، بین الاقوامی ماحول پیچیدہ ہے، اور بہت سے غیر مستحکم اور غیر یقینی عوامل بھی در پیش ہیں لیکن چین ہمیشہ اپنے معاملات کو اچھے انداز میں سنبھالنے میں ثابت قدم رہا ہے اور اعلی ٰمعیار کے کھلے پن کو وسعت دینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ دنیا چین پر اعتماد کر سکتی ہے، چین میں سرمایہ کاری کر سکتی ہے اور چین کی جیت میں اپنی جیت کو شامل کر سکتی ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Previous Post

ہمیں کامریڈ چھن یوئن کی بھرپور قیادت کے تجربے سے سیکھنا ہوگا، چینی صدر

Next Post

وسطی ایشیا سے محبت" 2025 - چائنا میڈیا گروپ کے اعلی معیار کے فلم اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نشریات و نمائش کا آستانہ میں آغاز

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
چائنا میڈیا گروپ

وسطی ایشیا سے محبت" 2025 - چائنا میڈیا گروپ کے اعلی معیار کے فلم اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نشریات و نمائش کا آستانہ میں آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading