• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
بپاشاباسو

جب میری بیٹی پیدا ہوئی تو اس کے دل میں 2 سوراخ تھے،بپاشاباسو

News Editor by News Editor
اگست 8, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے انکشاف کیا ہے کہ جب ان کی بیٹی دیوی پیدا ہوئی تو اس کے دل میں 2 سوراخ تھے۔

بپاشا باسو حال ہی میں نیہا دھوپیا کے ساتھ ایک لائیو انسٹا گرام چیٹ کے دوران اپنی بیٹی کی پیدائش کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔اْنہوں نے بتایا کہ والدین بننے کے بعد میرا اور میرے شوہر کرن کا سفر کسی بھی عام ماں باپ سے بہت مختلف رہا اور میں نہیں چاہتی کہ کسی بھی ماں کے ساتھ ایسا ہو۔

بپاشا باسو نے کہا کہ ہماری بیٹی کی پیدائش کے تیسرے دن مجھے یہ پتہ چلا کے اس کے دل میں 2 سوراخ ہیں، میں نے یہ بھی سوچا کہ میں یہ بات دوسروں کو نہیں بتاو?ں گی لیکن مجھے لگتا ہے کہ بہت سی مائیں ہیں جنہوں نے اس مشکل سفر میں میری مدد کی اور ان ماؤں کو تلاش کرنا میرے لیے بہت مشکل تھا۔اْنہوں نے بتایا کہ ہمیں یہ سمجھ بھی نہیں تھی کہ ہماری بیٹی کے دل میں جو وینٹریکولر سیپٹل ڈیفیکٹ (VSD) ہے وہ کیا ہے؟ وہ بہت مشکل دور تھا، ہم نے اپنے گھر والوں کے ساتھ بھی اس موضوع پر بات نہیں کی کیونکہ ہمیں خود کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا۔

بپاشا باسو نے بتایا کہ ہم بیٹی کی پیدائش کی خوشی منانا چاہتے تھے لیکن پریشان بھی تھے، پہلے پانچ مہینے ہمارے لیے بہت مشکل رہے۔اْنہوں نے بتاہا کہ بظاہر تو دیوی کی صحت پیدائش کے بعد پہلے دن سے ہی ٹھیک ہے لیکن ڈاکٹر نے ہمیں کہا کہ ہر مہینے ہمیں یہ جاننے کے لیے اسکین کروانا پڑے گا کہ ہماری بیٹی کے دل میں جو سوراخ ہیں وہ خود سے ٹھیک ہو رہے ہیں یا نہیں لیکن اس کے دل میں جو سوراخ تھے وہ بڑے تھے اس لیے ڈاکٹرز نے خدشہ ظاہر کیا کہ سرجری کرنی پڑ سکتی ہے۔

پباشا باسو نے بتایا کہ جب بیٹی 3 ماہ کی ہوئی تو اسے اتنی چھوٹی سی عمر میں ‘اوپن ہارٹ سرجری’ سے گزرنا پڑا جو کہ ہمارے لیے بہت درد ناک تھا۔اْنہوں نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے کہا کہ اب بیٹی ٹھیک ہے لیکن اسے 6 گھنٹے کی طویل سرجری سے گزرنا پڑا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بپاشاباسوبیٹی دیویصحت پیدائشہارٹ سرجریوالدین
Previous Post

پاکستان کرکٹ ٹیم کی فیلڈنگ بہتر ہو رہی ہے،جیولین فونٹین

Next Post

ارسلان خان اور حرا خان کی 'وٹ جھمکا' ڈانس ویڈیو وائرل

News Editor

News Editor

Next Post
وٹ جھمکا

ارسلان خان اور حرا خان کی 'وٹ جھمکا' ڈانس ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading