• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ

جب تک سیاستدان لڑتے رہیں گے معاملات حل نہیں کریں گے تو پھر ہائبرڈ نظام ہی ہوگا،رانا ثنااللہ

پی ٹی آئی 9 مئی اور 24 نومبر کو ناکام ہوئی اب پھر اسی طرح کی تیاری میں ہے، پتا نہیں موجودہ اپوزیشن کو کب سمجھ آئے گی کہ مسائل کا حل بات چیت میں ہے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 28, 2025
in پاکستان
0 0
5

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )و زیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب تک سیاستدان لڑتے رہیں گے معاملات حل نہیں کریں گے تو پھر ہائبرڈ نظام ہی ہوگا، پی ٹی آئی 9 مئی اور 24 نومبر کو ناکام ہوئی اب پھر اسی طرح کی تیاری میں ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنے مطالبات کرنے میں حق بجانب ہیں، ہم جب اپوزیشن میں تھے ہمارا بھی یہی مطالبہ تھا کہ نئے انتخابات کروائے جائیں، اس طرح چار سال گزر گئے تھے پھر تحریک عدم اعتماد لے کر آئے تھے، یہ پہلا الیکشن نہیں ہے جس کو اپوزیشن متنازع بنا رہی ہے، ہم نے بھی 2018 میں الیکشن کو متنازع کہا تھا۔ پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کیا پھر دھرنا دیا۔آر ٹی ایس کا معاملہ بھی بڑا پیچیدہ تھا ہمارا مطالبہ تھا کہ ہماری 52 نشستیں پی ٹی آئی کو دی گئی ہیں۔

لیکن انتخابات کے معاملے کو سیاستدانوں نے ہی ٹھیک کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب سیاستدان آپس میں دست وگریباں رہیں گے اور معاملات کو حل نہیں کریں گے۔جب ڈائیلاگ نہیں کریں گے تو پھر ایسے ہی ہوتا رہے گا۔ جب تک سیاستدان لڑتے رہیں گے معاملات حل نہیں کریں گے تو پھر ہائبرڈ نظام ہی ہوگا، پی ٹی آئی 9 مئی اور 24 نومبر کو ناکام ہوئی اب پھر اسی طرح کی تیاری میں ہے۔

مزید برآں مرکزی رہنما پی ایم ایل این طارق فضل چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رہنما پی ایم ایل این طارق فضل چوہدری نے کہا کہ کابینہ میں توسیع اس لئے کی گئی کہ بہتر طریقے سے عوام کی خدمت کی جائے اور ملکی مسائل حل کئے جائیں،اب کابینہ میں توسیع ہوئی ہے تو آئندہ کابینہ میں ردوبدل بھی نظر آئے گا، وزرا کو وزارتیں پانچ سال کیلئے نہیں دی جارہی، وزرا کو ٹارگٹ دیئے جائیں گے جووزیر کارکردگی نہیں دکھائے گا وہ گھر جائے گا۔کئی وزرا کے پاس دو دو وزارتیں تھیں، اب دیگر وزرا کو وزارتیں دی گئی ہیں ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پی ٹی آئیرانا ثنااللہسیاستدانلڑتےمعاملاتہائبرڈ نظام
Previous Post

چین کے 2024 قومی اقتصادی و سماجی ترقی کے شماریاتی اعلامیے کا اجراء

Next Post

چین کا امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر مزید ٹیرف کی صورت میں جوابی اقدامات اٹھا نے کا اعلان

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
چین

چین کا امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر مزید ٹیرف کی صورت میں جوابی اقدامات اٹھا نے کا اعلان

Comments 5

  1. GGBet Promo Code 2026 says:
    2 مہینے ago

    Hierbei müssen die Gewinne aus den Freispielen innerhalb
    von7 Tagen 30-mal umgesetztwerden. In der Regel spekulieren sie darauf, dass 80
    % der Spieler ohne einen Plan das Guthaben verspielen und das Casino somit gar
    nichts auszahlen muss. Mit einem Guthaben oder
    Freispielen kannst du spielen und im Idealfall gewinnst du
    mit diesem Bonus ohne Einzahlung im Casino. Der Online Casino
    Bonus ohne Einzahlung stellt dir aber echtes Guthaben oder Freispiele mit Echtgeld zur Verfügung.

    Du möchtest den Bonus ohne Einzahlung erhalten und die besten neuen Online Casinos im Jahr 2025 testen? Außerdem sind manche
    Zahlungsanbieter von Bonusaktionen ausgeschlossen. Generell ist es auch
    in Online Casinos mit Echtgeld Startguthaben ohne Einzahlung so, dass du dich vor einer
    Auszahlung verifizieren musst. Da der Willkommensbonus ohne Einzahlung direkt nach deiner Registrierung gutgeschrieben wird, beginnt auch ab diesem Moment die Laufzeit
    des Bonus.

    References:
    https://online-spielhallen.de/rocketplay-casino-aktionscode-ihr-schlussel-zu-exklusiven-vorteilen/

    جواب دیں
  2. premier casino Queensland says:
    2 مہینے ago

    There are no differences in the rules and chances of winning,
    they are identical. Perhaps because of this sound the game got its name.
    When the ball overcomes an obstacle, a "plink-plink” sounds.
    For example, if the initial bet was €100 and the disc fell into
    a cell with a multiplier of 16x. Further everything is simple
    – on what multiplier the disk hit, so and multiply the original bet.
    From the top of the pyramid the disc (or ball) is launched, which rolls and changing the trajectory of the pins, hits one of the cells.

    Today, online casinos and mobile apps offer digital versions
    of this classic game, complete with enhanced graphics, customizable settings, and even cryptocurrency support.
    This version allows players to adjust the number of rows and select a risk level
    (low, medium, or high), making gameplay adaptable. By switching between different risk levels, players can manage their bankroll more effectively and potentially benefit from the unpredictability of the game.

    Your data stays protected with military-grade encryption while you focus
    on landing those perfect drops! You’re just moments away from the
    cascading thrill of watching those balls bounce their way to potential fortune!
    Ready for the ultimate Plinko experience?

    References:
    https://blackcoin.co/bars-the-classic-slot-machine-theme/

    جواب دیں
  3. The Star Sydney guide says:
    2 مہینے ago

    This casino has over 1,300 slot machines on offer,
    along with 34 table games and eight electronic
    tables. Atop those 4,800 options, you’ll discover more than 170 table games, including poker, blackjack, roulette, baccarat,
    and craps. Grey Rock Casino is a state-of-the-art casino resort with over 250 slots and dozens of high-quality electronic table games.
    Great Canadian Entertainment’s Casino New Brunswick is a premier, full-service casino with 570+ slots, 24 table games, and a poker room.
    The casino lets you play at over 25,000 square feet of gaming space featuring
    250 gaming machines and 18 table and poker games.
    You’ll also find a handful of table games like blackjack, roulette, money wheel, and red dog.
    Diamond Tooth Gerties’ 64 slot machines, from penny to dollar games, bring some old‑west charm to your spin. With 60,000 square feet of space,
    Living Sky Casino is almost the largest casino resort in Saskatchewan. Casino Regina,
    along with Casino Moose Jaw, is one of just two
    casinos the Sask government owns and operates via SGL. It also has
    multiple poker rooms, including a high limit
    room. It has an 85,000 square foot gaming floor, more than 620 slots, and 18
    tables.

    References:
    https://blackcoin.co/are-bitcoin-casinos-better-than-normal-casinos/

    جواب دیں
  4. healthcarejobies.com says:
    2 مہینے ago

    casinos online paypal

    References:
    healthcarejobies.com

    جواب دیں
  5. sigorta.jobs says:
    2 مہینے ago

    us online casinos that accept paypal

    References:
    sigorta.jobs

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading