• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
خواجہ آصف

جب تجاوزات ہوتے ہیں تو اداروں میں تصادم ہوتا ہے، یہ ملک کے لیے اچھا شگون نہیں ، خواجہ آصف

News Editor by News Editor
جون 22, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی کورٹس میں ٹرائل کے حوالے سے کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت تھا پچھلی حکومت میں بھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہوا ہے ۔

ماضی میں بھی عدالیہ نے اس کی توثیق کی تھی ۔ مجھے کہا گیا کہ بنچ ٹوٹ گیا ہے ۔ جب تجاوزات ہوتے ہیں تو اداروں میں تصادم ہوتا ہے جو ملک کے لیے اچھا شگون نہیں ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیا قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں منعقد ہوا قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 30 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا تو تلاوت ،نعت اور ترانے کے بعد وزیردفاع خواجہ آصف نے پوائنٹ آف آرڈر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی کورٹس میں ٹرائل کے حوالے سے کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت تھا پچھلی حکومت میں بھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہوا ہے ۔

ماضی میں بھی عدالیہ نے اس کی توثیق کی تھی ۔ مجھے کہا گیا کہ بنچ ٹوٹ گیا ہے ۔ جب تجاوزات ہوتے ہیں تو اداروں میں تصادم ہوتا ہے جو ملک کے لیے اچھا شگون نہیں ہے ۔ بنچ ٹوٹ گیاہے ۔فوجی عدالتوں کے حوالے سے پہلے بھی مثال موجود ہے یہ سیاسی لوگ ہیں جو عدالت گئے ہیں یہ توجہ حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ان کو توجہ نہیں مل رہی اس میں ہمارا قصور نہیں ہے اس طرح کے جرائم پر سرزد نہیں ہوئے ہیں ۔ یہ امکان ہے کہ کچھ لوگوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہوگا.

ہمارے شہدا اور فوجی تنصیبات ہر حملہ کرنے والے سیاسی کارکن تھے ان کے لیڈر نے ان کو ریاست پر حملے کی ترغیب دی ۔عمران خان نے ان کو ترغیب دی ہے ۔شہدا کی عزت کی جاتی ہے ہمارے دشمنوں نے ہمارے شہدا نے عزت کی ۔میانوالی ایئر بیس سے نقصان ہوتا تو بھارت کو فائدہ ہوتا ان حملہ آوروں کو کس طرح دفاع کریں گے جی ایچ کیو کا دروازہ توڑا جاتا یے ہیٹرول بم پھینکا جاتا یے جو لوگ عدالت گئے ہیں وہ بتائیں ۔سیاسی مقصد کے لیے ملک کی عزت وقار کو چیلنج نہ کریں میری عدلیہ اور ان لوگوں سے اپیل ہے ۔

کوئی ورثہ ایسا چھوڑیں کہ لوگ یاد کریں۔ ایسا نہ ہوکہ تاریخ آپ کو ڈیلیٹ کردے ۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روزانہ شہادتیں ہورہی ہیں ۔ شہدا کی توہین سے بڑا کوئی جرم نہیں ہوتا ہے ۔ ایوان سے اپیل کروں گا کہ جب پراپرٹی پر قبضہ ہوتا یےتو اس کو ختم کرنا مشکل ہوتا ہے عدالیہ نے ہمارے اوپر تجاوز کیا ہے ۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے کہاکہ وڈ شہر میں کچھ دنوں سے مسلح جھتے نے لوگوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔

بلوچستان کے حالات کا دوبارہ خراب کیا جارہاہے۔ قانون کے ادارے ان کے سامنے بے بس ہیں ایک بڑا تصادم ہونے کو ہے اس کو روکا جائے وزارت داخلہ اور عسکری قیادت کو ہیغام پہنچائیں تاکہ اس کو روکاجاسکے ۔ ایسے لوگوں کی سرپرستی پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے۔سپیکر نے وزیردفاع کو کہاکہا اس معاملے کو فوری دیکھیں اور اس مسئلہ کو حل کریں۔خواجہ آصف نے کہاکہ اس حوالے سے آپ کو رپورٹ دوں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اداروںتجاوزاتتصادمخواجہ آصف
Previous Post

شاہ محمود قریشی اور اسد عمر درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف لینے میں ناکام

Next Post

ہمارے قائد نواز شریف بہت جلد پاکستان آئیں گے، عابد شیرعلی

News Editor

News Editor

Next Post
عابد شیر علی

ہمارے قائد نواز شریف بہت جلد پاکستان آئیں گے، عابد شیرعلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading