ممبئی(شوبز ڈیسک)1992ء میں فلم بے خودی سے 17سال کی عمر سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ انہیں کیرئیر کی شروعات میں کالی اور موٹی کہا جاتا تھا۔
مشہور بھارتی اداکارہ کاجول نے بالی ووڈ میں امتیازی رویے کا سامنا کرنے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ انڈسٹری میں داخل ہوئیں تو انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ایک شو میں بات کرتے ہوئے کاجول نے کہا کہ انہیں کالی، موٹی اور چشمش کہا جاتا ہے.
تاہم وہ ان باتوں کو نظر انداز کرتے ہوئے کام پر محنت کرتی تھیں کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ وہ وہاں موجود منفی تبصرے کرنے والوں سے کئی بہتر ہیں۔کاجول نے یہ بھی بتایا کہ وہ اپنے سانولے رنگ کو بہتر کرنے کیلئے بہت جدوجہد کرتی رہیں اور پھر انہوں نے خود کو آئینے میں دیکھ کر بہت مشکل سے یہ یقین دلایا کہ وہ خوبصورت ہیں اور اچھی لگ رہی ہیں۔
References: Legiano Casino Spielautomaten http://domfialki.ru/bitrix/click.php?goto=https://bybio.co/felicaakx
References: KingMaker einzahlung apple pay https://lincarx.com/
References: Kingmaker casino einzahlung sofort verfügbar https://sysurl.online/yanirachinnery
References: KingMaker Casino Einzahlung per Kryptowährung allbio.link
References: KingMaker Casino Einzahlung Willkommensbonus https://icu.re/majorhoad01175
References: Kingmaker Online Casino translate.itsc.cuhk.edu.hk
References: Kingmaker Casino sicher volos-volos.ru
References: KingMaker Casino 200% Einzahlungsbonus https://forum.xnxx.com
References: KingMaker Casino Einzahlungsbonus zooshans.by
References: Legiano Casino Registrierung http://images.google.com.lb/