• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
عالمی میڈ یا

جاپان کے سمندر میں جوہری آلودہ پانی کے اخراج کے جرم کو وائٹ واش نہیں کیا جا سکتا، عالمی میڈ یا

News Editor by News Editor
اگست 30, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

ٹو کیو (انٹرنیشنل نیوز)حالیہ دنوں ، جب جاپان فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کو بحر الکاہل میں چھوڑ رہا ہے ، جاپانی حکومت پر بین الاقوامی برادری کی جانب سے کڑی تنقید کی جارہی ہے۔

تاہم جاپان اپنے غلط رویے کو درست کرنے کی بجائے چین پر انگلیاں اٹھارہا ہے۔ بہت سے جاپانی میڈیا نے "چین میں جاپان مخالف جذبات گرم ہو رہے ہیں” اور "چینی عوام کی طرف سے جاپان کو ہراساں کرنے کے اقدامات” جیسی رپورٹس کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا اور کئی دیگر سیاست دانوں نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جاپانی آبی مصنوعات کی درآمد پر عائد پابندیاں ختم کرے اور یہاں تک کہ نام نہاد جوابی اقدامات کرنے کی دھمکیاں بھی دی ہیں۔

بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق یہ جاپانی فریق کی طرف سے احتیاط سے تیار کردہ رائے عامہ کی جنگ کا حصہ ہے۔ جب سے جاپانی حکومت نے دو سال قبل جوہری آلودہ پانی سمندر میں چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، اس سے متعلق "پروپیگنڈا” اور "وائٹ واش” آپریشن بھی شروع کیا گیا تھا۔ ایک طرف جاپان نے پیسے بچانے کے لیے جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنے کی کوشش کی تو دوسری طرف اس نے اپنے منصوبے کے لئے بہانے تلاش کرنے اور لوگوں کی تنقید کو روکنے کے لیے بھاری رقوم خرچ کیں۔

کچھ تجزیہ کاروں نے نشاندہی کی ہے کہ جاپان کے چین پر الزامات کا مقصد رائے عامہ کو الجھن میں ڈالنا، خود کو "شکار” کے طور پر پیش کرنا، اور ماحولیاتی سلامتی اور انسانی صحت کے خلاف اپنے جرم کی حقیقت کو چھپانا ہے۔ بین الاقوامی برادری کے شکوک و شبہات اور اعتراضات کے باوجود ، جاپان نے فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنے پر اصرار کیا ، جس سے عالمی سمندری ماحول اور تمام انسانیت کی صحت کے لئے غیر متوقع بڑے خطرات پیدا ہوئے ، جس سے بین الاقوامی برادری میں بڑے پیمانے پر غم و غصہ پیدا ہوا۔

فوڈ سیفٹی کے بارے میں چینی صارفین کے خدشات نہ صرف حقیقی ہیں بلکہ مضبوط بھی ہیں۔ یقیناً چینی حکومت کو عوام کے خدشات کا جواب دینا ہے اور سمندری ماحول کی حفاظت اور چینی عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے سائنس اور حقائق کی بنیاد پر ضروری جوابی اقدامات کرنا ہیں۔

حالیہ برسوں میں ایک طرف جاپان نے سمندر میں جوہری آلودہ پانی کے منصوبے کو فروغ دیا تو دوسری طرف اس نے اپنی فوجی طاقت میں اضافہ کیا ہے اور ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں تقسیم اور محاذ آرائی پیدا کرنے کی کوشش میں امریکہ کے ساتھ اپنی ملی بھگت کو تیز کردیا ہے۔ ایسا کرنا جاپان کے ہمسایہ ممالک اور بین الاقوامی برادری کو اس کے خلاف مزید چوکنا کردے گا۔

جاپان کو اب جو کرنے کی ضرورت ہے وہ یہ ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی غلطیوں کو درست کرے اور جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کو روکے۔ جاپان سیاہ کو سفید بنانے کی چالوں سے دنیا کو دھوکہ نہیں دے سکتا بلکہ ایسی کوششیں اس کے سنگین جرائم کو مزید بے نقاب کریں گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آلودہ پانیچینی صارفینسمندرعالمی میڈ یا
Previous Post

ایمان مزاری کو کہا ماں کی زبان کنٹرول کریں، انہوں نے اپنی زبان بھی کنٹرول نہیں کی،جج

Next Post

چینی صدر کا سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور بحالی کی ہر ممکن کوششیں کرنےپر زور

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چینی صدر کا سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور بحالی کی ہر ممکن کوششیں کرنےپر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading