• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
جوہری آلودہ پانی

جاپان کی جانب سے سمندر میں جوہری آلودگی کے اخراج کے منصوبے پر مغربی ممالک خاموش ، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
جولائی 11, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی جانب سے فوکوشیما سے آلودہ پانی کے اخراج سے متعلق جائزہ رپورٹ کے اجراء کو تقریباً ایک ہفتہ ہو چکا ہے۔

منگل کے روز میڈ یا رپورٹ کے مطا بق اس عرصے کے دوران، بحرالکاہل جزیرے کے ممالک، فلپائن، انڈونیشیا، جنوبی افریقہ، پیرو، چین، جنوبی کوریا اور دیگر بین الاقوامی برادریوں نے جاپان کی جانب سے سمندر میں آلودگی کے اخراج کے منصوبے کی شدید مخالفت کی۔ لیکن دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں "خیر مقدم” کا اظہار کیا گیا ہے اور مغربی سیاست دان جاپان کے اس منصوبے کی متنازعہ نوعیت پر بڑی حد تک خاموش ہیں۔

جرمن انسٹی ٹیوٹ فار میرین سائنس کی تحقیق کے مطابق فوکوشیما سے آلودہ پانی چھوڑے جانے کے 57 دن کے اندر تابکار مواد بحر الکاہل کے زیادہ تر حصوں میں پھیل سکتا ہے۔ یہ ریڈیونیوکلائڈزنہ صرف سمندری ماحول کو نقصان پہنچائیں گے بلکہ انسانی زندگی اور صحت کو بھی خطرے میں ڈالیں گے۔

تو پھر کچھ مغربی ممالک جاپان کے جوہری آلودہ پانی کے بارے میں اتنا "اعتماد” کیوں ظاہر کرتے ہیں؟
لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق گزشتہ صدی کی چالیس اور پچاس کی دہائی میں امریکہ نے جزائر مارشل میں 67 جوہری تجربات کیے۔

خاص طور پر یکم مارچ 1954 کو امریکی فوج نے مارشل جزائر میں ہائیڈروجن بم دھماکہ بھی کیا جو جاپان کے شہر ہیروشیما پر گرائے گئے ایک ہزار ایٹم بموں کے مساوی ہے ،اس نے مقامی لوگوں کو شدید تباہی سے دوچار کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ، امریکہ نے اپنی نیواڈا نیوکلیئر ٹیسٹ سائٹ سے براہ راست مارشل جزائر پر 130 ٹن سے زیادہ جوہری آلودہ مٹی ڈالی۔ یہ سمجھنا مشکل نہیں ہے کہ امریکہ جاپان کے سمندر میں آلودگی چھوڑنے کے منصوبے کی حمایت کیوں کر رہا ہے، کیونکہ یہ خود سمندر کی جوہری آلودگی کے "آغاز کرنے والوں” میں سے ایک ہے۔

2011میں فوکوشیما جوہری حادثے کے بعد ، جاپان اور امریکہ نے جوہری حادثے سے مشترکہ طور پر نمٹنے اور تباہی کے بعد کی تعمیر نو پر تعاون کا معاہدہ کیا۔امریکہ نے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جاپان میں اپنی فوجی بالادستی برقرار رکھی اور جاپان کو کنٹرول کرنے کے ذرائع میں اضافہ کیا۔ وہ مغربی ممالک جو اس وقت خاموش ہیں انہیں اس منصوبے میں شریک نہیں ہونا چاہئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اخراججاپانجوہری آلودگیخاموشسمندرمنصوبے
Previous Post

فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج پر آئی اے ای اے کی رپورٹ متنازع ہے، چین

Next Post

روایت اور جدیدیت کے انضمام میں شہر سو چو بہتر کارگردگی دکھا رہا ہے، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

روایت اور جدیدیت کے انضمام میں شہر سو چو بہتر کارگردگی دکھا رہا ہے، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading