• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی میڈ یا

جاپان دفاعی بجٹ میں اضافے سے عسکریت پسندی کی جانب بڑھ رہا ہے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
اگست 2, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی حکومت نے حال ہی میں دفاعی وائٹ پیپر 2023 ایڈیشن جاری کیا ہے ۔ اس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جاپان "جنگ کے بعد سے شدید ترین اور پیچیدہ سیکیورٹی ماحول کا سامنا کر رہا ہے” اور چین کو "اب تک کا سب سے بڑا اسٹریٹجک چیلنج” قرار دیتا ہے۔

مختلف ممالک کی فوجی صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے 500 سے زائد صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر میں 31 صفحات میں چین کی صورتحال پر توجہ مرکوز کی گئی ہے جو دیگر ممالک کی نسبت کہیں زیادہ ہے۔ کچھ جاپانی ذرائع ابلاغ کا خیال ہے کہ نئے وائٹ پیپر کے الفاظ "چین کے خطرے” کو گزشتہ سال کے مقابلے میں کہیں سختی سے اجاگر کیا گیا ہے۔بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

وائٹ پیپر کے مطابق مالی سال 2027 تک پانچ سال کے اندر ، دفاعی اخراجات میں تقریباً 43 ٹریلین ین کی سرمایہ کاری کی جائے گی تاکہ مربوط فضائی دفاع اور اسپیس، سائبر اور برقی مقناطیسی لہروں جیسے نئے شعبوں میں صلاحیتوں کو بہتر بنایا جاسکے۔

کچھ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ یہ دفاعی بجٹ جاپان کی اس کوشش کی عکاسی کرتا ہے کہ وہ نام نہاد بیرونی خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کرکے طاقت کی توسیع کا جواز پیش کرنے اور "فوجی طاقت کے خواب” کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وائٹ پیپر کے مطابق جاپان اور امریکہ کے درمیان سالانہ مشترکہ فوجی مشقوں کی تعداد گزشتہ دہائی میں 24 سے بڑھ کر 108 ہو گئی ہے جو چار گنا سے زیادہ کا اضافہ ہے۔
جاپانی ماہرین کے نزدیک "جاپان عسکریت پسندی کی جانب بڑھ رہا ہے، جو مستقبل میں چین اور جاپان کے تعلقات کی ترقی کو متاثر کرنے والا ایک سنگین مسئلہ ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اخراجاتاسپیسجاپانی حکومتچینی میڈ یادفاعی وائٹ پیپرسائبر اور برقی مقناطیسی
Previous Post

عالمی شخصیات کی جانب سے بین الاقوامی کھیلوں کے انعقاد پر چین کی تعریف

Next Post

طلال چوہدری کی 5سال کیلئے نااہلی کی مدت ختم ہو گئی

News Editor

News Editor

Next Post
طلال چوہدری

طلال چوہدری کی 5سال کیلئے نااہلی کی مدت ختم ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading