• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
شی جن پھنگ

جامع اور مستحکم اصلاحات، نئے عہد میں چین کی خاص خصوصیت

News Editor by News Editor
دسمبر 29, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)گزشتہ نو سالوں میں چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے نئے سال کے موقع پر دی جانے والی ہر تقریر میں "اصلاحات” کا ذکرکیا گیا ۔

نومبر 2013 میں ،سی پی سی کی 18 ويں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وسیع پیمانے پر اصلاحات سے متعلق متعدد اہم امور پر فیصلے کیے گئے۔ اس فیصلے نے جامع طور پر دیر پا اصلاحات کی اہمیت اور سمت کو واضح کیا ، اور اصلاحات کے لئے رہنما نظریہ ، اہداف اور اہم اصول مرتب کئے ۔ ایک ماہ بعد، 2014 کے نئے سال کے اپنے پیغام میں،صدر شی نے اصلاحات کے لئے اعتماد اور عزم کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ 2014ء میں ہم اصلاحات کی راہ پر نئے اقدامات کریں گے۔ ہماری اصلاح کا بنیادی مقصد ملک کو خوشحال اور مضبوط بنانا، معاشرے کو زیادہ منصفانہ بنانا اور لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ اصلاح اور کھلے پن کے عظیم عمل میں، ہم نے ان گنت کامیابیاں حاصل کی ہیں ،. مجھے پختہ یقین ہے کہ چینی عوام نئی معجزاتی تخلیقات کریں گے۔ ”

مزکورہ اجلاس کے بعد سے ، چین نے 2000 سے زیادہ اصلاحاتی منصوبے متعارف کروائے جن میں پارٹی اور ریاستی اداروں ، عدالتی نظام اور معاشی نظام سے لے کر ثقافت ، تعلیم ، طبی نگہداشت اور پنشن ،یعنی ہر میدان کا احاطہ کیا گیا ۔ اجلاس میں پیش کردہ اصلاحاتی اہداف اور اقدامات کو مجموعی طور پر شیڈیول کے مطابق مکمل کیا گیا ہے۔ اس وقت سی پی سی کے 19 ویں نیشنل کانگریس کے بعد شروع کیے گئے نئے اصلاحاتی اقدامات یکے بعد دیگرے آگے بڑھ رہے ہیں۔ جیسا کہ شی جن پھنگ نے اپنے 2021 کے نئے سال کے پیغام میں کہا: "اصلاحات اور کھولے پن نے ترقی کا ایک معجزاتی منظر پیدا کیا ہے، اور مستقبل میں ہم اصلاحات کو مزید مستحکم اور زیادہ ہمت کے ساتھ کھلے پن کو وسعت دیں گے اور مزید معجزاتی تاریخ رقم کریں گے.”

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدر شی جن پھنگ
Previous Post

چین افریقہ تعاون: ٹھوس نتائج، حقیقی جزبات

Next Post

آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،وزیراعظم

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف

آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading