• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، 105طلباوطالبات کو ایم فل ،پی ایچ ڈی اورایم ایس کی ڈگریاں تفویض

News Editor by News Editor
جون 7, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

کراچی (تعلیم ڈیسک)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی )کے حالیہ اجلاس میں36 طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ68طلباوطالبات کو ایم فل اور ایک طالبعلم کو کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی ڈگری تفویض کی گئی۔

رجسٹرار جامعہ کراچی ڈاکٹر محمد عمران صدیقی کے مطابق پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں سید محمد بلال کاظمی(اپلائیڈ کیمسٹری اینڈ کیمیکل ٹیکنالوجی)،عادل شکیل احمد(پلانٹ کنزرویشن)،منزہ نذیر (اطلاقی معاشیات)،مہوش حامد (بائیوکیمسٹری)،اُم کلثوم(بائیوٹیکنالوجی کبجی)،

سید محمد انعام اللہ (نباتیات)،محمد اشتیاق حسین غوری( کیمیائ)،عاقب اللہ ،ادیبہ (کیمیاء ایچ ای جے)،مظفر علی (کلینکل سائیکولوجی)،سعدیہ سلطان واہلہ(جغرافیہ)،محمد افتخار (ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز)،منیر احمد(اسلامک بینکنگ اینڈ فائنانس شیخ زید اسلامک سینٹر)،ظہیر عباس،سید فرحان حسین شاہ،نازیہ پروین،سعدیہ ارم(علوم اسلامی)، وجیہہ شیخ(میرین بائیولوجی)،فلک ناز(ابلاغ عامہ)،امبرین زہرہ رضوی(ریاضی)،ڈاکٹر رضی الدین احمد(خردحیاتیات)،منیرہ،سنمبل زہرہ(مالیکولر میڈیسن)،شائستہ ظفر(فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،سید حمیزجاوید(فارماسیوٹیکس)،نبیہہ اقبال(فارماکولوجی)،امجد علی،شازیہ نذر(فعلیات)،شازیہ ملک،سید ذاکرشاہ،آصف رضا(سیاسیات)،محمد مبشرقادر،سلمان احمدکھٹانی(پبلک ایڈمنسٹریشن)،امتیازبیگم(قرآن وسنہ)،سید جعفر(عمرانیات) اوربینش صدیقہ(اُردو) شامل ہیں۔ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میںسید غفران عالم(اپلائیڈ کیمسٹری)،

ضیاء اللہ ،ایم قویم اختر(اطلاقی معاشیات)،علماشریف،شادہ حنیف(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،کلثوم بی بی ،ابیر محسن (بائیوٹیکنالوجی این سی پی)،عفان طاہر (بائیوٹیکنالوجی کبجی)،محمد عسکری،کامران اشرف،ماہ نور خان،سمراشاہین(نباتیات)، سید ہ ندافاطمہ (نباتیات آئی ایس ایچ یو)،سارہ زیدی،سمیرا کریم،انس افتخار (بزنس ایڈمنسٹریشن)،جویریہ عباسی،ارشد فضل،سندس احسن،فائزہ نیرزیدی،عدنان احمد(کیمیائ)،نصیر احمد،علی رضا،ردا تحریم(کیمیاء ایچ ای جے)،تبسم جبار(کلینکل سائیکولوجی)،توقیر احمدخان(جرمیات)،کامران خان ،نایاب(معاشیات)،محمد مرید گبول(تعلیم)،طاہرہ بانو،آصفہ شاہد(فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،عبدالخالق،مہوش کرن، حافظ منظوراحمدکلواڑ،رابعہ جاوید(علوم اسلامی)،اقصیٰ حیدرمیمن،مریم (لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز)،شیزہ خان(ابلاغ عامہ)،لِنتا جبین،صفدرعلی(ریاضی)،

قرة العین (میرین بائیولوجی)،شجاع احمد(خردحیاتیات)،ڈاکٹر ونیتاکماری(خردحیاتیات بی ایم ایس آئی)،منیبہ انعام،مہوش جمیل، خزراسہیل ،عائشہ صادق(فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،مونیکا پراکاش،اقراحیدر،سحرش ارم(فارماسیوٹیکس)،یسریٰ خان،عمیمہ آصف غوری(فارماکوگنوسی)،نازش فاطمہ (فارماکولوجی)، صغیرا بی بی(فعلیات)، عائشہ علی ، شہزاد افضال کایابی (پبلک ایڈمنسٹریشن)، محمد زاہد ، حافظ معاذ (قرآن وسنہ )، زبیر احمد (سندھی)، وحید اکبر (سماجی بہبود)،

عائشہ خالد ، صائمہ (عمرانیات)، سید محمد عدنان (شماریات)، محمد ریاض(ٹیچر ایجوکیشن)، نثار حسین (اردو)، عابد حسین ، ارم اختر صدیقی (اصول الدین)اور حافظہ پارسا خالد (حیوانیات) شامل ہیں جبکہ ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگری حاصل کرنے والوں میں محمد احسان ممتاز (کمپیوٹرسائنس) شامل ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلیم ڈیسکجامعہ کراچی
Previous Post

نیوٹرو فارما کئی سالوں سے انسانی صحت کو یقینی بنانے کیلئے کام کررہی ہے' ڈاکٹرجاویداکرم

Next Post

پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلہ ٹیسٹ کے لئے رجسٹریشن جاری

News Editor

News Editor

Next Post
پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلہ ٹیسٹ کے لئے رجسٹریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading