• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
زرعی یونیورسٹی

جامعہ پشاور،ریٹائرڈ اساتذہ سے تدریسی خدمات لینے کا فیصلہ

News Editor by News Editor
اپریل 6, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

پشاور(تعلیم ڈیسک)جامعہ پشاور نے طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچانے کیلئے ریٹائرڈ اساتذہ اور پی ایچ ڈی سکالرز سے رضا کارانہ طور پر متعلقہ شعبہ جات میں تدریسی عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں جامعہ پشاور کے وائس چانسلر نے اساتذہ اور ملازمین کو طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہونے کی وجہ سے فوری طور پر کلاسز کا بائیکاٹ ختم کرنے کے احکامات دئیے ہیں۔پشاور یونیورسٹی میں انتظامی امور اور کلاسز میں تدریسی عمل شروع اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے خصوصی اجلاس گزشتہ روز وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ادریس کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں یونیورسٹی کے تمام افسران نے شرکت کی اور جامعہ پشاور میں اصلاحات و ترقی کے لئے مل کر کام کرنے کی یقین دہانی کرا ئی۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ادریس نے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور ملازمین کو قلم چھوڑ ہڑتال ختم کرنے اور دفاتر میں کام شروع کرنے کا حکم صادر کیا، اجلاس میں متعلقہ افسران کی تنخواہیں بڑھانے کے مراحل شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔وائس چانسلر نے اجلاس کو بتایا کہ اساتذہ اور دیگر ملازمین کے باعث طلبہ کا مستقبل دا پر لگ چکا ہے، تمام متعلقہ انتظامی افسران اپنے دفاتر میں ملازمین کی حاضری یقینی بنائیں اور کام شروع کریں۔انہوں نے واضح کیا کہ جو اساتذہ اپنے شعبہ جات میں حاضر نہ ہوئے تو ان کی جگہ ریٹائرڈ اساتذہ اور پی ایچ ڈی سکالرز سے رضاکارانہ طور تدریسی عمل شروع کیا جائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلیم ڈیسکجامعہ پشاور
Previous Post

زرعی یونیورسٹی پشاور ،یو ایس ایڈ ماسٹرز سکالرشپ پروگرام کے تحت طلبا و طالبات میں چیک تقسیم

Next Post

خدمات کے شعبے کی برآمدات میں8 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 6.48 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

News Editor

News Editor

Next Post
ادارہ شماریات

خدمات کے شعبے کی برآمدات میں8 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 6.48 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading