• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حافظ نعیم الرحمن

جاتے جاتے حکومت نے پاکستان کا برا حال کر دیا، حافظ نعیم الرحمان

News Editor by News Editor
اگست 10, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جاتے جاتے حکومت نے پاکستان کا برا حال کر دیا۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ادارہ نورالحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کی مدت ہوری یو گئی ہے اور صوبائی حکومت بھی چند دن کی مہمان ہے۔انہوں نے کہا کہ جاتے جاتے حکومت نے پاکستان کا برا حال کر دیا اور نگران حکومت کو بھی آئی ایم ایف کے حوالے کر گئے ہیں۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتی آسمانوں سے باتیں کررہی ہیں، آنے والے وقت میں پیٹرول کی قیمت مزید مہنگی ہو گی۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ سندھ میں پندرہ سال کی حکومت کی لیکن آج بھی شہری بنیادی سہولیات سے محرم ہیں۔ کراچی میں پانی کی بوند بوند کو شہری ترس رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ نواب شاہ کا حال دیکھا وہاں ٹرین حادثے کے بعد کیا ہوا، ٹرانسپورٹ کا برا حال ہے شرجیل انعام بس زبانی جمع خرچ کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی سے بھاری منیڈیٹ لینے والی پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم پر افسوس ہے،

انہوں نے جعلی مرد شماری کی حمایت کی تھی، جس کی وجہ سے قومی اور صوبائی سیٹیں نہیں بڑھ سکیں جبکہ دوسری مرد شماری بھی جعلی کی گئی۔نعیم الرحمان نے کہا کہ اگر مردشماری ٹھیک ہو تو 36 سیٹیں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی میں 65 سیٹیں کراچی کو مل سکتی تھیں۔امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ کراچی کے شہریوں کے حقوق کو بیچا، آج ایم کیو ایم ڈھیڑ کروڑ شہریوں کو کھانے کی خوشیاں منا رہی ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانپیٹرولحافظ نعیم الرحمانحقوق
Previous Post

عوام کی خدمت کا بے لوث جذبہ ہی ہماری اصل کامیابی ہے، فریال تالپور

Next Post

طالبہ کو ہراساں کرنے کی شکایت پر جامعہ کراچی کے استاد معطل

News Editor

News Editor

Next Post
جامعہ کراچی

طالبہ کو ہراساں کرنے کی شکایت پر جامعہ کراچی کے استاد معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading