• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
ثانیہ اور شعیب

ثانیہ اور شعیب

ثانیہ اور شعیب میں علیحدگی کیوں ہوئی؟ شعیب ملک کی بہن کے تہلکہ خیز انکشافات

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 21, 2025
in کھیل
0 0
0

لاہور (سپورٹس نیوز)سابق قومی کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کیوں ہوئی اس پر گزشتہ چند سالوں میں بہت چرچے ہوئے ہیں تاہم اب ان اختلافات نے شعیب کی بہن کے چونکا دینے والے انکشاف کے بعد نیا موڑ لے لیا ہے۔

شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا اور ان کے اہل خانہ دونوں خاموش ہیں، تاہم اب شعیب ملک کی بہن نے دعوی کیا ہے کہ ثانیہ شعیب کے افیئرز کے معاملات سے تھک چکی تھی اس لئے خلع لیا۔شعیب ثانیہ سے علیحدگی کے بعد اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ اپنی تیسری شادی کے بعد نئی زندگی شروع کر چکے ہیں اور تنقید کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں۔

تاہم شادی میں ان کے خاندان کی عدم موجودگی نے بہت سے سوالات اٹھائے جس کی تصدیق اب ان کی بہن کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا پر بھی شعیب ملک کی بہن کے انٹرویو کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔ ایک میڈیا رپورٹ دعوی کیا گیا ہے کہ شعیب کی بہن نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے پورے خاندان نے شعیب کی ثنا جاوید کے ساتھ شادی کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا، جس سے ثانیہ سے ان کی طلاق کی وجوہات کے بارے میں قیاس آرائیوں کو مزید تقویت ملی۔

شعیب ملک کی بہن نے تصدیق اداکارہ ثنا جاوید سے ان کی شادی میں وہ اور اہل خانہ شریک نہیں ہوئے تھے۔ جس کی ممکنہ وجہ ثانیہ سے ان کی علیحدگی پر اہلِ خانہ کی ناراضگی ہوسکتی ہے۔ثانیہ کی بہن انعم مرزا نے اس سے قبل جنوری 2024 میں اس بات کی تصدیق کی تھی کہ ثانیہ نے شعیب کی ثنا جاوید سے شادی سے چند ماہ قبل شعیب سے خلع لیا تھا۔ رازداری کی درخواست کرتے ہوئے انعم نے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا تھا کہ ثانیہ نے چند مہینوں پہلے شعیب ملک سے خلع لیا تھا، ہم ان کے نئے سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ شعیب ملک کی ذاتی زندگی اور ان کی شادیاں عوام کی دلچسپی کا موضوع رہی ہیں۔ عائشہ صدیقی سے ان کی پہلی شادی 2010 میں ختم ہوئی، جس کے بعد اسی سال ثانیہ مرزا کے ساتھ ان کی ہائی پروفائل شادی ہوئی۔ جبکہ ماضی میں ان کی اداکارہ سیالی بھگت کے ساتھ تعلقات کی بھی افواہیں تھیں، جس کو انہوں نے مسترد کردیا۔تاہم جنوری 2024 میں ثانیہ سے راہیں جدا کرنے کے بعد چند ماہ بعد ہی شعیب ملک کی ثنا جاوید کے ساتھ ان کی اچانک شادی کی تصاویر سامنے آنے پر تہلکہ مچ گیا۔ اب شعیب ملک کے بارے میں ان کی بہن کے ان نئے دعووں سے شعیب اور ثانیہ کی طلاق کا معمہ مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انکشافاتبہنتہلکہ خیزثانیہ اور شعیبشعیب ملکعلیحدگی
Previous Post

کراچی کے اسٹریٹ کرائم میں 60 فیصد کمی آئی ہے ،وزیر داخلہ سندھ کا دعوی

Next Post

بلوچستان میں امن کیلئے مجھ سے جو کچھ ہو سکا،میں کرنے کے لئے تیار ہوں' نواز شریف

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
نواز شریف

بلوچستان میں امن کیلئے مجھ سے جو کچھ ہو سکا،میں کرنے کے لئے تیار ہوں' نواز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading