• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مریم نواز

تین چار ججز عمران اور بقیہ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں, مریم نواز

News Editor by News Editor
اپریل 5, 2023
in پاکستان
0 0
0

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ کالے کوٹ والے بہن بھائی میرا فخر ہیں,آج پاکستان بنانے والے اور بچانے والوں کے پاس آئی ہوں,

پاکستانی آئین کے محافظوں کے پاس آئی ہوں,تین چار ججز عمران اور بقیہ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں,میرا ایک اصول ہے نظریہ ہے میں پیچھے ہونے والوں میں سے نہیں,ایک ایسا گیدڑ جو خود کو لیڈر کہتا ہے.گھر سے نکلتا ہے تو منہ پر ڈبہ پہن لیتا ہے,ان لوگوں کو آج دو دو گھنٹے میں ضمانتیں مل رہی ہیں.

مجھے آج بھی ڈراتے ہیں کیوں کہ میں سیدھی بات کرتی ہو,عمران خان نے کبھی آئین و قانون کو کچھ سمجھا ہی نہیں. جب عدالت جاتا ہے تو جتھے ساتھ ہوتے ہیں.جج زیبا کو کہتا ہے کہ چھوڑوگا نہیں,نواز شریف سی پیک بناتا رہا،آپ کیا کرتے رہے؟لوگ کہ رہے ہیں ون مین شو نا منظور.

فیصلہ تو آپ کے برادر جج نہیں مان رہے. جن ججز نے اعتراض کیا ان کو باہر کر دیا,جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے جنرل فیض کے ہاتھوں یرغمال ہونے سے انکار کیا. عمران کسی کا نام لے گا لیکن جنرل فیض کا نام نہیں نکلے گا. فیض تب بھی سہولت کار تھا وہ آج بھی سہولت کار ہے۔

انھوں نے یہ بات بدھ کےروز راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں وکلا برادری سے خطاب کے دوران کہی , مریم نواز جب ن لیگ کیاعلی قیادت کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس پہنچیں رو وکلا کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا, پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں, ن لیگ اور مریم نواز کی حمایت میں نعرے بازی بھی کی گئی,بعد ازاں مریم نواز نے وکلا ک بھر پور استقبال پر ہاتھ ہلا کر انکا شکریہ ادا کیا اور اپنے خطاب میں وکلا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کالے کوٹ والے بہن بھائی میرا فخر ہیں.

آج پاکستان بنانے والے اور بچانے والوں کے پاس آئی ہوں. پاکستانی آئین کے محافظوں کے پاس آئی ہوں.مسلم لیگ ن کے پاس رانا ثنا اللہ،اعظم نذیر تاررڑ،محسن شاہنواز جیسے وکلا بھی موجود ہیں.آج وکلا سے پہلا براہ راست انٹرایکشن ہے.ہمارے پاس فواد چوہدری والا ٹرک نہیں.

پاکستان میں 40 سال آمریت رہی.کسی عدالت نے کسی آمر کے سامنے کھڑے ہونے کی ہمت نہیں کی,سیاستدانوں کو کیس بنا کر باہر پھینکتے رہے. کسی امر کو کٹہرے میں بلانے کی ہمت نہیں کی.مریم نواز کا کہنا تھا کہ کیا کسی عدالت نے آمر کو نا اہل کیا؟ پی سی او اور ایل ایف او میں حلف لیتے تھے. منتخب وزیر اعظم کو باندھ کر عدالت کے کر جایا جاتا تھا. کبھی دیکھا کسی آمر کو معافیہ کہا؟ آمر کو جب بھی نکالا وکلا اور عوام نے نکالا.مشرف انتقال کرگیا ، معاملہ اللہ کی پاس چلا گیا.

لیکن عدلیہ کو ایک آمر کے ظلم سے نواز شریف نے بچایا.مرحوم جج سیٹھ وقار کی عدالت کو صفا ہستی سے مٹا دیا۔چیف جسٹس صاحب آپ تب بھی جذباتی ہوتے جب ایک وزیر کو اقامہ پر نکالا گیا چیف جسٹس صاحب آپ تب بھی جذباتی ہوتے جب رانا ثنا اللہ پر شرم ناک کیس بنا. حق بات کرنے پر ن لیگ کے لوگوں کو الیکشن سے باہر کیا گیا. تب آپ جذباتی نہیں ہوئے جب عمران خان کی جھولی میں الیکشن ڈالا گیا.

جسٹس قاضی فائز عیسی کو نہیں جانتی.قوم دیکھ رہی ہے کہ وہ ایک آئین قانون پر چلنے والا جج ہے. وہ ان سب اور عمران خان کی راہ میں رکاوٹ تھا. تین چار ججز عمران اور بقیہ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں. جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے جنرل فیض کے ہاتھوں یرغمال ہونے سے انکار کیا. عمران کسی کا نام لے گا لیکن جنرل فیض کا نام نہیں نکلے گا. فیض تب بھی سہولت کار تھا وہ آج بھی سہولت کار ہے.

مریم نواز نے کہاکہ میرا ایک اصول ہے نظریہ ہے میں پیچھے ہونے والوں میں سے نہیں,ایک ایسا گیدڑ جو خود کو لیڈر کہتا ہے.گھر سے نکلتا ہے تو منہ پر ڈبہ پہن لیتا ہے.چیف جسٹس صاحب ہم نے جھوٹے مقدمہ جھیلے.کونسی عدالت ہے جس میں ن لیگ نہ گئی ہو.یہ وہی لوگ کرتے ہیں جن کا دامن صاف ہوتا ہے.نیب نے پنکی پیرنی کو بلایا تو کہاگیا کہ وہ عوامی عہدہ پر نہیں.مریم نواز اور سرینا عیسی کس عہدے پر تھی؟ ہم نے تو پانچ سے چھ سال تلاشی دی.جب سے اس پر مقدمات شروع ہوئے گھر سے نہیں نکلا.

وہاں سارے کیس اصل ہیں ٹیرن وائٹ پر جھوٹ بولا۔یہ جانتا ہے جس دن عدالت پیش ہوا تو نہ نگل سکتا ہے نہ اگل سکتا ہے.توشہ خانہ چوری کرنے والا پہلا وزیر اعظم ہے. میں پوچھتی ہوں کہ پراپرٹی ٹایکون کا پیسہ کدھر گیا؟ ابھی سہولت کار عدلیہ میں بیٹھے ہیں. تم اور تمہارے سہولت کار جانتے ہیں کہ تم مجرم ہو۔ قبل ازیں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ن لیگ بطور سیاسی جماعت جو پالیسی رکھتی ہے.

اس کے متعلق مریم نواز تفصیل سے بات کریں گی. آج کے کنونشن کے شرکا نے قوم کی رہنمائی کی.متنازعہ انداز سے الیکشن کرانے کی کوشش ہورہی ہے.یہ سمجھتے ہیں ہم الیکشن سے بھاگ رہے ہیں.ہم الیکشن جیت کر آنے والے لوگ ہیں.اس الیکشن پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد نہیں.سپریم کورٹ کے ججز کو اعتماد نہیں ہے.اس الیکشن پر الیکشن کمیشن کو اتفاق نہیں ہے.چار جج خلاف اور تین جج حق میں فیصلہ دے رہے ہیں.

اس طرح کا الیکشن ملک میں افراد تفری پیدا کرے گا.الیکشن متنازعہ انداز میں منعقد ہوگا،ملک تباہی کی جانب جائے گا.ایک آدمی صرف اپنی ضد پر اڑا ہوا ہے.یہ زد اور ہٹ دھرمی ملک کو قبول نہیں ہے.الیکشن ہونگے اور وقت پر ہونے چاہیے.اعظم نزیر تاررڑ وزیر قانون نے وکاسے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آج وکلا نے دکھا دیا کہ ترازو کے پلڑے برابر تولو.حکومت نے وکلا کے لئیے پچاس کروڑ کا بجٹ رکھا.پارلیمان وکلا تحفظ ایکٹ پر بات کرنا چاہتا تھا.آج ایک وعدہ لینا چاہتا ہوں آپ سے.

آج ملک جس بحرانی کیفیت سے گزر رہا ہے ان کو لانے والے بھی آپ تھے.اگر ملک کو ان بحرانوں سے نکالنا ہے.ترازو کے پلڑے برابر کرانے ہیں تو یہ کالا کوٹ نے ہی کرنا ہے,انوشہ رحمان سابق وفاقی وزیر نے لائرز کنونشن سے خطاب میں کہا کہ اگر اب بھی ہم یکجا نہ ہوئے تو تاریخ یاد رکھے گی.سپریم کورٹ اور لاہور کورٹ کے جج یوتھیا ہونے کا کردار ادا کر رہے ہیں.پاکستان کی تاریخ میں لکھے جانے کے لیے کالے حروف کی تیاری کر رہے ہیں.جج صاحبان نے الیکشن کے نتائج نہیں لکھے بقیہ سب لکھ دیا ہے.

کل کوئی جج خود کو وزیراعظم قرار دے دے گا. کیا آپ لوگ میاں نواز شریف پر اس فیصلہ کو مانتے ہیں ۔وکلا نواز شریف اور مریم نواز کا بازو بنیں.محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ اس سے زیادہ بنچ فکسنگ کس جگہ نظر آسکتی ہے؟سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن کی کرسی پر بیٹھ گیا ہے۔سپریم کورٹ نے سارا الیکشن شیڈول دے دیا.آئن و قانون کی بالادستی کی بات کرتے آئی ہیں.سارے آئین و قانون کے نظام کا مذاق بنایا گیا.

ایوان صدر میں پی ٹی آئی کا صدر بیٹھا ہے.184-3 بیٹے سے تنخواہ لینے پر نا اہل کر دیا گیا.میں مدعی ہوں توشہ خانہ کیس کے اندر.دستور پاکستان مساوی حقوق کی بات کرتے ہیں.یوسف رضا گیلانی،نواز شریف کے لیے قانون اور ہے.کونسا تفتیشی ملزم کا بیان ریکارڈ کرنے گھر جاتا ہے.یہ کونسی روایات ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بہن بھائیپاکستان مسلم لیگ (ن)پاکستانی آئینکالے کوٹ
Previous Post

حکومت کے پاس آٹا تقسیم کرنے کا کوئی خاص نظام نہیں ،حکومت کا اعتراف

Next Post

کبھی کسی جج کے خلاف فیصلے پر ریفرنس دائر نہیں کیا جاسکتا ،فواد چوہدری

News Editor

News Editor

Next Post
فواد چوہدری

کبھی کسی جج کے خلاف فیصلے پر ریفرنس دائر نہیں کیا جاسکتا ،فواد چوہدری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading