صادق خان

تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونیوالے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

لندن (انٹرنیشنل نیوز)تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے نئے لارڈز کے ناموں کا اعلان کردیا جس میں صادق خان کا نام بھی شامل ہے۔

10ڈاﺅننگ اسٹریٹ کے مطابق شاہ چارلس نے نئی نامزد شخصیات کو لارڈ شپ دینے کی منظوری دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ہاﺅس آف لارڈ کے اس وقت 774 ارکان ہیں اور یہ دینا کے سب سے بڑے قانون ساز ایوانوں میں شمار ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں