• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
ریحام خان

تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ کا تعلق اردو اسپیکنگ فیملی سے ہے ، کراچی کے رہائشی ہیں ، ریحام خان

News Editor by News Editor
دسمبر 27, 2022
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ ان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ کا تعلق اردو اسپیکنگ فیملی سے ہے او وہ کراچی کے ہی رہائشی ہیں۔

شادی کے بعد نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ میری شادی سادگی سے ہوئی کیوں کہ ہم دونوں کی خواہش تھی کہ شادی سادگی اور آسانی سے ہو، تاکہ لوگ اس بات کو سمجھیں کہ شادی کو مشکل نہ بنایا جائے۔ ریحام خان نے کہاکہ شوہر مرزا بلال بیگ کا تعلق کراچی سے ہے ، اردو اسپیکنگ فیملی سے ہیں جو کئی عرصے سے امریکا میں مقیم ہیں۔مرزا بلال بیگ سے پہلی ملاقات سے متعلق ریحام نے بتایا کہ بلال سے میری پہلی ملاقات امریکا کے دورے کے دوران ہوئی اس ملاقات میں مجھے لگا کہ بلال اور مجھ میں بہت سی چیزیں مشترکہ ہیں، باقی اللہ کی مرضی کیوں وہی جانتا ہے کہ کب اور کیسے کچھ ہونا ہے کیونکہ سب کچھ اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے۔

ریحام خان نے کہاکہ مرزا بلال سیٹل میں رہائش پذیر ہیں اور سیٹل کی ایک بہت بڑی گلوبل کمپنی کیلئے کام کرتے ہیں، بلال شوقیہ بنائی گئی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں، ماضی میں ماڈلنگ سے بھی وابستہ رہے تاہم پروفیشنل ہونے کی وجہ سے شوبز کو وقت نہیں دے پائے، اب میں ان کی حوصلہ افزائی کروں گی کہ وہ شوبز کیلئے وقت نکالیں۔تیسری شادی کے بعد ہونے والی تنقید پر انہوں نے کہا کہ ناقدین کے پاس تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں ہوتا لیکن میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا جائز کام شرعی طریقے کے مطابق کیا ہے اور مجھے اس کی پرواہ نہیں کیوں کہ مجھے اپنی زندگی اپنے اصولوں کے مطابق گزارنی ہے۔

شادی کے بعد کہاں رہیں گے ؟ اس سوال پر ریحام خان نے کہاکہ ہم دونوں کا تعلق پاکستان سے ہے اور ہم دونوں کو ہی پاکستان سے بے حد محبت ہے اس لیے میں جس طرح پاکستان میں شادی سے پہلے اپنا وقت گزارتی رہی ہوں اس میں اور میرے کام میں کوئی فرق نہیں آئیگا، مجھے بلال کی سپورٹ بھی حاصل ہے لیکن ایسا نہیں ہے میں کہیں اور بلال کہیں اور رہیں اس کے ساتھ پاکستان آنا جانا رہے گا۔شادی میں بچوں کی شرکت اور بیٹے کے بطور نکاح میں وکیل بننے سے متعلق ریحام نے کہا کہ مجھے بچوں کی سپورٹ ہمیشہ حاصل رہی لیکن کیوں کہ اب تینوں بچے خود مختار ہیں لہٰذا اب بچوں کے حوالے سے میری ذمہ داری پہلے جیسی نہیں رہی، بیٹا بڑا ہے اس لیے وکیل کا فرض نبھایا تاہم پہلی بار بچے میری شادی میں شریک ہوئے کیوں کہ دوسری شادی کے وقت بچے چھوٹے تھے اور ساتھ نہیں تھے ، اب بچوں کے صلاح مشورے سے شادی کی اور انہوں نے بڑوں کی طرح سپورٹ کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اردو اسپیکنگبلال بیگتیسرے شوہرریحام خانکراچی
Previous Post

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے

Next Post

پاکستانی تاریخ میں بار بار مقبول لیڈروں کو قتل کر کے راستے سے ہٹایا گیا، اسد عمر

News Editor

News Editor

Next Post
اسد عمر

پاکستانی تاریخ میں بار بار مقبول لیڈروں کو قتل کر کے راستے سے ہٹایا گیا، اسد عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading