• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
تھلاپتی وجے

تھلاپتی وجے نے معاوضے کی دوڑ میں سلمان خان اور شاہ رخ کو پیچھے چھوڑ دیا

News Editor by News Editor
جون 28, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک )سائوتھ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار تھلاپتی وجے بھارت کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سائوتھ کے ایکشن اسٹار وجے نے بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان اور فلم نگری کے بادشاہ شاہ رخ خان کو بھاری معاوضہ لے کر پچھلے چھوڑ دیا ہے۔اب تک بھارتی فلم نگری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار کا نام موضوع بحث آیا ہے تو ہر طرف سے واضح جواب کے بجائے اندازے اور مفروضے ہی سامنے آئے ہیں۔

ایسا لگتا ہے اب اس سوال کا جواب مل ہی گیا ہے، بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھلاپتی وجے اپنی اگلی فلم کیلیے 200 کروڑ روپے معاوضہ لے رہے ہیں۔اداکار نے وینکٹ پربھو کی ہدایت کاری میں بننے والی اپنی اگلی فلم کیلیے بھاری معاوضہ طلب کیا، جس کے بعد وہ بھارت بھر میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وجے نے اپنی اگلی فلم کیلیے جو معاوضہ طلب کیا ہے اتنا تو بالی ووڈ کے خانز اور نہ ہی کسی دوسرے بڑے اسٹار کو دیا گیا ہے۔

سائوتھ کے ایکشن اسٹار اس وقت اپنی اگلی فلم ‘لیو’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جسے لوکیش کناگراج ڈائریکٹر کر رہے ہیں، جو تکمیل کے مراحل میں ہے۔وجے نے اس کے بعد کچھ وقفے کے بعد اپنی اگلی فلم کیلیے اگست میں مصروف ہوجائیں گے، یہی وہ فلم ہے جس کیلیے انہوں نے بھاری معاوضہ طلب کیا ہے۔

اگر یہ خبر سچ نکلی تو وجے یقینی طور پر ملک کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن جائیں گے، یہ سنگ میل اب تک کوئی بھی بھارتی فلم اسٹار عبور نہیں کرسکا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تھلاپتی وجےشوبز ڈیسک
Previous Post

وکی کوشل کو مداحوں نے خوش قسمت قرار دیدیا

Next Post

اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز نے چرچ میں دعا کے معاملے پر خاموشی توڑ دی

News Editor

News Editor

Next Post
سعیدہ امتیاز

اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز نے چرچ میں دعا کے معاملے پر خاموشی توڑ دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading