• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
کرینہ کپور

تھری ایڈیٹس کے اداکاروں کی وائرل تصویر پر کرینہ کپور حیران و پریشان

News Editor by News Editor
مارچ 26, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے فلم تھری ایڈیٹس کے اداکاروں کی تصویر وائرل ہونے پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا۔

بھارتی فلم تھری ایڈیٹس کے اداکاروں عامر خان، مادھون اور شرمن جوشی کی سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کو دیکھ کر کرینہ کپور نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ آخر یہ سب کیا چل رہا ہے؟ مجھے شک ہے کہ یہ لوگ مجھے بتائے بغیر ہی فلم تھری ایڈیٹس کا دوسرا پارٹ بنا رہے ہیں۔پریس کانفرنس کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کرینہ کپور نے کہا کہ میں چھٹیوں پر گئی ہوئی تھی، یہ تینوں مل کر کھچڑی پکا رہے تھے، پریس کانفرنس کے کلپ کا اس طرح گردش کرنا کسی رازداری کی طرف اشارہ کررہا ہے، جسے مجھ سے چھپایا گیا۔کرینہ کپور نے کہا کہ کچھ تو چل رہا ہے ، مگر اب یہ نہیں کہہ دینا کہ شرمن جوشی کی فلم کا پروموشن تھا، مجھے تو لگتا ہے یہ تینوں میرے بغیر ہی فلم کا سیکوئل بنانے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے ان لوگوں نے بومن کو بھی کچھ نہیں بتایا ہوگا، رکیں میں بومن کو کال کرکے معلوم کرتی ہوں کہ آخر یہ سب چل کیا رہا ہے؟اس سارے معاملے پر فلم تھری ایڈیٹس میں کام کرنے والے باقی اداکاروں بومن ایرانی، جاوید جعفری اور مونا سنگھ نے بھی ویڈیوز جاری کرتے ہوئے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔

اداکار بومن ایرانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ تم لوگ کیا کررہے؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے تم لوگ وائرس کے بنا فلم بنانے کا سوچ بھی کیسے سکتے ہو؟انہوں نے کہا کہ یہ تو اچھا ہے کہ کرینہ کپور نے مجھے فون کرکے بتا دیا، میں جاوید جعفری کو کال کرتا ہوں، میرا خیال ہے وہ بھی اس بارے میں کچھ نہیں جانتا۔دوسری جانب ایک پریس کانفرنس کے دوران عامر خان نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راجو مجھے بتا رہا تھا شاید تھری ایڈیٹس کا پارٹ ٹو بن رہا ہے، مگر میں یہ کنفرم نہیں کہہ رہا ورنہ آپ لوگ اسے بریکنگ نیوز بنا دیں گے، اور بات میرے گلے میں آکر اٹکے گی دوبارہ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تصویرتھری ایڈیٹسکرینہ کپور
Previous Post

یاسر حسین نے فلم پٹھان کو اسٹوری لیس ویڈیو گیم قرار دے دیا

Next Post

آپ کی واپسی کا انتظار نہیں کرسکتی، مجھے اسٹیج 2 کا کینسر تشخیص ہوا ہے، نوجوت کور سدھو

News Editor

News Editor

Next Post
نوجوت کور سدھو

آپ کی واپسی کا انتظار نہیں کرسکتی، مجھے اسٹیج 2 کا کینسر تشخیص ہوا ہے، نوجوت کور سدھو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading