• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
ہائی کورٹ

توہین عدالت کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئی جی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان

News Editor by News Editor
جون 15, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔عدالت نے 22 جون تک ترمیمی جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔عدالت نے ہدایت کی کہ اٹارنی صاحب آپ آئی جی کے جواب کو دیکھیں۔جب شیریں مزاری کو گرفتار کیا گیا انہوں نے آپ کو آرڈر کی مصدقہ کاپی بھی دیکھائی تھی۔

عدالت گرفتاری سے روک رہی ہے پولیس ہائی کورٹ کی بجائے راولپنڈی کے ڈی سی کے آرڈر کی پیروی کر رہی ہے۔تاثر ہے اسلام آباد پولیس پنڈی ڈی سی کے آرڈر کو ہائی کورٹ کے آرڈر سے اوپر سمجھتی ہے۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ یہ بڑا ایشو ہے اس کو ہلکا نا لیں ، جس پر آئی جی اسلام آباد روسٹرم پر آئے کہ میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں۔ تاہم عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو بولنے سے روک دیا۔

عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو ترمیمی جواب جمع کروانے کا حکم دیا تو آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ میں اپنے افسران کو پروٹیکٹ کروں گا۔ہمیں اس کورٹ کے آرڈرز سے متعلق معلوم نہیں تھا۔جس ہر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہی کام کیا کریں اور عدالتی احکامات خلاف ورزی کرکے کہیں میں پروٹیکٹ کروں گا۔

عدالت نے آئی جی اسلام آباد کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار ہوئے حکم دیا کہ 22 جون تک جواب جمع کروائیں۔عدالت نے کہا اگر لوگوں کے حقوق کا تحفظ ہم نہیں کریں گے تو کون کرے گا۔جب عدالت کا حکم موجود تھا تو اسلام آباد پولیس کو پنجاب پولیس کو روکنا چاہیے تھا۔یہ کیسے ہو سکتا ہے آپ یہ کہیں کہ ہم نے گرفتار نہیں کیا ہم نے صرف سہولت فراہم کی۔

اگر ایک دفعہ توہین عدالت کی کاروائی شروع ہو گئی تو وہ پھر اپنے حتمی فیصلے تک پہنچے گی۔عدالت نے کہا کہ آئی جی صاحب سنا ہے آپ پڑھے لکھے ہیں اور پوسٹ گریجویٹ بھی ہیں۔ آئندہ سماعت پر ترمیمی جواب جمع کرائیں۔بعدازاں عدالت نے کیس کی سماعت 22 جون تک ملتوی کردی

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی جی پولیساسلام آباد ہائی کورٹتوہینِ عدالت کیسعدم اطمینان
Previous Post

اسلام آباد ہائی کورٹ :شہریار آفریدی کیس میں توہین عدالت پر فیصلہ محفوظ،مزید سماعت19 جون تک ملتوی

Next Post

پاناما لیکس کیس ،سپریم کورٹ نے9 جون کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

News Editor

News Editor

Next Post
سپریم کورٹ

پاناما لیکس کیس ،سپریم کورٹ نے9 جون کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading